تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تام چِیْنی" کے متعقلہ نتائج

تام چِیْنی

چینی چڑھا ہوا تان٘با

اردو، انگلش اور ہندی میں تام چِیْنی کے معانیدیکھیے

تام چِیْنی

taam-chiiniiताम-चीनी

وزن : 2122

تام چِیْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چینی چڑھا ہوا تان٘با
  • ایک طرح کا زجاجی (چینی) مرکب، جو متعدد معدنی آکسائڈوں سے دھات کے برتنوں پرچڑھایا جاتا ہے، شورہ، سہاگہ، سوڈا، بورک ایسڈ، پنڈول اور مختلف معدنی دھاتوں کو نہایت باریک پیس کر بڑی بڑی بھٹیوں میں خوب پکاتے ہیں، پھر جس برتن پر تام چینی چڑھانا ہو، اسے صاف کرکے اس میں ڈال دیتے ہیں، بعد میں برتن کو خشک کرلیتے ہیں، یہ عمل دو تین مرتبہ دہرایا جاتا ہے، اکثر اچھی تام چینی کے لئے چار دفعہ یہی عمل کیا جاتا ہے
  • تام کا تحتی تام چینی
  • (س) مذکر۔ مینا کاری کیا ہوا تانبا

English meaning of taam-chiinii

Noun, Feminine

  • enamel ware, enamelled iron or copper vessel, metal coated with porcelain

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تام چِیْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تام چِیْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone