تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالی" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تالی کے معانیدیکھیے

تالی

taaliiताली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: منطق

تالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .
  • ہتیلی ؛ کف پیٹنے کی آواز ، دونوں ہاتھوں کے باہم ٹکرانے کی آواز.

صفت

  • (منطق) قضیہ شرطیہ کا جزو ثانی ، مجہول .
  • بعد میں آنے والا ، بعد کا ، تابع ، موخر.

اسم، مؤنث

  • الہ کھولنے کا آلہ ، کنجی ، چابی ، مفتاح .
  • جنس تاڑ (پام) کی ایک قسم جو دو ہزار فٹ کی بلندی پر پائی جاتی ہے بارش کے بعد پھل پھول دیتا ہے ، لاط : Corypha taliera ؛ لاط: Flacourtia ceteppracte کی ایک ذیلی قسم ہے اس کے پتے لکھائی کے کام آتے ہیں ، رک : تاڑ.
  • چھوٹا تال ، تلیا ، گڑھی.
  • من٘جیرا ، جھان٘جھ ، تاڑی ، تاڑ کا رس ؛ تال مولی ، موسلی ؛ جن٘گلی آملہ ؛ ارہر ؛ ایک بیل ؛ ایک قسم کا چھوٹا تاڑ (جو بن٘گال اور برما میں ہوتا ہے) ہجرہٹّو ، ہٹّو ؛ محراب کے بیچوں بیچ کا پتھر یا این٘ٹ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taalii

Noun, Masculine

  • a kind of palm,  Corypha taliera, which is found in hilly regions, follower, key, palm of the hand, reciter of the Qur'an, small pond, lake
  • clap, clapping

Adjective

  • one that follows, following

ताली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तिलावत करने वाला, क़ुरआन मजीद पढ़ने वाला
  • हतेली, कफ़ पीटने की आवाज़, दोनों हाथों के बाहम टकराने की आवाज़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का पहाड़ी ताड़। बजर-बट्ट।
  • ताल-मूली। मुसली।
  • ताला बंद करने या खोलने की चाभी; कुंजी
  • ताड़ का रस; ताड़ी
  • हथेलियों को आपस में मारने से उत्पन्न शब्द; करतल ध्वनि
  • तलैया; छोटा ताल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone