تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاج" کے متعقلہ نتائج

کَف پائی

ایک قسم کی پتلی ایڑی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں) اس کو سلیپر یا زیر پائی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تاج کے معانیدیکھیے

تاج

taajताज

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: طب ہندسہ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

Roman

تاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) دانت کا وہ حصہ جو نظر آئے بہ مقابلہ جڑ کے جسے ریشہ کہتے ہیں
  • (مجازاً) حکومت، سلطنت، بادشاہ
  • (ہندسہ) وہ سطح جو دو دائروں کے محیط میں داخل ہو
  • گنجفے کی پہلی بازی
  • مکان کا چھجا
  • دیوار یا مکان کی گمٹی دار برجی
  • گنجفے کا ایک رنگ
  • ایک بلند ٹوپی
  • درخت کی شاخ یا بالائی حصہ
  • مرغ وغیرہ پرندوں کی کلغی، پرندوں کی چوٹی پروں کا طرہ
  • شاہی ٹوپی، مکٹ، کلاہ، اکلیل

    مثال تاج بادشاہ کے سر کی شان ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تاز

۱۔ دوڑ ، بھاگ ، حملہ ۔

شعر

Urdu meaning of taaj

Roman

  • (tibb) daa.nt ka vo hissaa jo nazar aa.e bah muqaabala ja.D ke jise resha kahte hai.n
  • (majaazan) hukuumat, salatnat, baadashaah
  • (hindsaa) vo satah jo do daayro.n ke muhiit me.n daaKhil ho
  • ganjafe kii pahlii baazii
  • makaan ka chhajja
  • diivaar ya makaan kii gumTiidaar burjii
  • ganjafe ka ek rang
  • ek buland Topii
  • daraKht kii shaaKh ya baalaa.ii hissaa
  • murG vaGaira parindo.n kii kalGii, parindo.n kii choTii paro.n ka tarah
  • shaahii Topii, mukuT, kulaah, ikliil

English meaning of taaj

Noun, Masculine

  • a crown, diadem, tiara
  • (Metaphorically) authority, sovereignty
  • comb (of a bird)
  • a high-crowned cap

    Example Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai

  • crest, tuft, plume
  • a suit in cards
  • eaves of a house, balcony

ताज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुकुट, बादशाह की टोपी

    उदाहरण ताज बादशाह के सर की शान होता है

  • बड़े राजाओं या बादशाहों के पहनने का मुकुट
  • शाही टोपी, मुकुट, कुलाह, इकलील, देहीम मुकुट
  • परिंदे के सर की कलग्री, शिखा
  • सलतनत, बादशाह
  • (तिब्ब) दांत का वो हिस्सा जो नज़र आए बह मुक़ाबला जड़ के जिसे रेशा कहते हैं
  • दरख़्त की शाख़ या बालाई हिस्सा (मजाज़न) हुकूमत,
  • एक बुलंद टोपी , गनजफ़े की पहली बाज़ी , मकान का छज्जा, दीवार या मकान की गुमटीदार बुर्जी , गनजफ़े का एक रंग
  • (हिंदसा) वो सतह जो दो दायरों के मुहीत में दाख़िल हो
  • मुर्ग़ वग़ैरा परिन्दों की कलग़ी, परिन्दों की चोटी परों का तरह

تاج کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَف پائی

ایک قسم کی پتلی ایڑی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں) اس کو سلیپر یا زیر پائی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone