تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاہِر" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں طاہِر کے معانیدیکھیے

طاہِر

taahirताहिर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ تصوف

Roman

طاہِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار
  • (عموماً) نبی، ولی وغیرہ
  • آںحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب
  • (فقہ) جس سے وضو یا غسل کو توڑنے والا کوئی فعل سرزد نہ ہوا ہو، باوضو
  • (تصوّف) وہ شخص جس کو مخالفات امور شریعت اور طریقت سے حق تعالیٰ معصوم اور محفوظ رکھے

صفت

  • پاک، نجاست سے بری، آلائش اور عیب سے منزّہ

شعر

Urdu meaning of taahir

Roman

  • jis ka dil aur zamiir bure Khyaalaat se paak ho, nek, parhezgaar
  • (umuuman) nabii, valii vaGaira
  • aanhazrat sillii allaah alaihi vasallam ka ek laqab
  • (fiqh) jis se vuzuu ya Gusal ko to.Dne vaala ko.ii pheal sarzad na hu.a ho, baavuzuu
  • (tasavvuph) vo shaKhs jis ko maKhaalfaat umuur shariiyat aur tariiqat se haqataalaa maasuum aur mahfuuz rakhe
  • paak, najaasat se barii, aalaa.iish aur a.ib se munizaa

English meaning of taahir

Noun, Masculine

Adjective

ताहिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवित्र, पाक दामन, पाक, शुद्ध, अशुद्धता से मुक्त, गंदगी और दोषों से मुक्त, जिस का दिल और विवेक बुरे ख़्यालात, बुरे विचारों, से मुक्त हो, नेक, परहेज़गार
  • पैगंबर मुहम्मद का एक शीर्षक

विशेषण

طاہِر کے مترادفات

طاہِر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاہِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاہِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone