تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاہَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاہَم کے معانیدیکھیے
تاہَم کے اردو معانی
فعل متعلق
- حرف ربط۔ تو بھی، پھر بھی، اس پر بھی، باوجود یکہ۔ پھربھی، اس کے باوجود، اہل ایران اس جگہ ’با ایں ہمہ باز ہم، باوجود ایں‘ بولتے ہیں
شعر
کچھ ایسے دور بھی تاہم گرفت میں آئے
کہ یہ زمیں رہی باقی نہ آسماں ہی رہا
English meaning of taaham
Adverb
- however, yet, still, nevertheless, nonetheless all the same, albeit
ताहम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- तौ भी, फिर भी, तथापि, तदपि, तद्यपि
- इतना या ऐसा होने पर भी, फिर भी, इस के बावजूद, इस पर भी, बावजूद इसके की
- तिस पर भी; तथापि; तो भी; फिर भी; इस पर भी
تاہَم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاہَم)
تاہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔