تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَڑْھتے سُورَج کی پَرَسْتِش کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْھتے سُورَج کی پَرَسْتِش کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
چَڑْھتے سُورَج کی پَرَسْتِش کَرنا کے اردو معانی
- جس کر اقتدار حاصل ہوجاۓ اس کی ہاں میں ہاں ملانا، حق ناحق کو دیکھے بغیر حاکم وقت کا ساتھ دینا، جو زبردست ہو اسی کے گن گانا.
चढ़ते सूरज की परस्तिश करना के हिंदी अर्थ
- जिसे सत्ता मिल जाये उसकी हां में हां मिलाना, सही-गलत को देखे बिना सत्ताधारी का समर्थन करना, जो बलवान हो इसी के गुण गाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَڑْھتے سُورَج کی پَرَسْتِش کَرنا)
چَڑْھتے سُورَج کی پَرَسْتِش کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔