تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سورۂ اخلاص" کے متعقلہ نتائج

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

صُورَہ

رک : صورت.

سوُراخ

چھید، روزن، موکھا، جھری، درز، دراڑ، مسام، مُن٘ھ، دربانہ

سورۂ اخلاص

سُوراخْچَہ

چھوٹا سا سوراخ ، باریک سُوراخ جو غلّے کے دانوں اور بیچوں میں گھن یا دوسرے کِیڑے بناتے ہیں۔

سُورَۂ‌ فاتِحَہ

قرآن کی سب سے پہلی سورۃ الحمد کا نام (اس لیے بھی کہا جاتا ہے کہ اس کے ساتھ ہی نماز میں تلاوت کا آغاز کیا جاتا ہے)

سُورَۂ مَرْیَم

یہ قرآن کی مکی سورہ ہے جس میں ۹۸ آیتیں اور ۶ رکوع ہیں، یہ قرآن کی انیسویں سورۃ ہے اور سولہویں پارے میں موجود ہے

سُورَۂِ یاسِین

سورا کاٹے اور بل میں گھس جائے

بہادری کے ساتھ چالاکی اور احتیاط بھی ضروری ہے

شُورےٰ

قرآن مجید کے ایک سورہ کا نام .

شُورا

رک : شوریٰ ، مشورت ، مشورہ .

شُورَہ

رک : شوریٰ جو صحیح املا ہے ؛ مشورہ .

سُوراخِ گوش

سُوراخِ بِینی

سوُراخ سُوراخ

جس میں جا بجا سُوراخ ہوں ۔

سوُراخ دار

جس میں چھید یا سُوراخ ہو، روزن دار، چھید والا

سُوراگْنا

شُوریٰ گاہ

شُورائی

مشارتی، پارلمانی (عموماً حکومت یا نظام) .

شُورائِیَہ

رک : شورائی ، پارلمانی .

پَنْج سُورَہ

قرآن شریف کی پان٘چ سورتوں (یٰسین، فتح، رحمٰن، واقعہ اور مزمل) کا مجموعہ

ضَم سُورَہ

(فقہ) نماز میں سورۂ الحمد کے بعد کوئی اور سورت پڑھنا ۔

پیٹ کا سُورا

رک : پیٹ کا کتا ، بہت لالچی ، بڑا لوبھی نہایت طامع

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

نِظامِ شُوریٰ

مشاورت کا نظام ، شورائیت ۔

مَجلِس شُوریٰ

وہ مجلس جس میں انتظام کے متعلق صلاح و مشورہ کیا جائے، ماہرین کی وہ مجلس جو امیرالمومنین یا خلیفۃ المسلیمن کو اہم امور میں مشورہ دیتی تھی، مجلس مشاورت

مَنصُورَہ

ظفریاب ، فتح مند ۔

پَنْسُورَہ

رک : پن (۲) کا تحتی پن سورہ

مَنْشُورَہ

(مجازاً) اجازت نامہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سورۂ اخلاص کے معانیدیکھیے

سورۂ اخلاص

suura-e-iKHlaasसूरा-ए-इख़लास

اصل: عربی

وزن : 212221

English meaning of suura-e-iKHlaas

 

  • Quranic verse or chapter titled "Ikhlas"

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سورۂ اخلاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

سورۂ اخلاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone