تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُولی" کے متعقلہ نتائج

شَجَر

درخت، پیڑ، روکھ

شَجَرَہ

درخت، شجر، پیڑ، ایک درخت

شَجَرِیَہ

شجر یا درخت سے منسوب.

شَجَرِینَہ

شاخ.

شَجَر نامَہ

وہ کاغذ جس پر پیر عموماً پیری مریدی کا سلسلہ لکھ کر دیتے ہیں.

شَجَرَہ کَش

شجرہ لکھنے والا، شجرہ بنانے والا.

شَجَر پَیدا ہونا

درخت اُگنا

شَجَرَۂ نَسَب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، خاندانی سلسلہ، حسب و نسب، شجرہ نامہ، شجرالنسب، سلسلہ

شَجَرْیے

وہ ریشے جو انگیزوں کو عصبانیے تک لے جاتے ہیں.

شَجَرَۂ مَرْیَم

ایک گھاس جس کی جڑ ان٘گلی کی طرح ہوتی ہے اور بہت زیادہ خوشبودار ہوتی ہے، بخور مریم، حضرت مریم کا پنجہ، ہاتھا جوڑی

شَجَری

पेड़ के आकार का, पेड़वाला, पेड़ सम्बन्धी।

شَجَرَۂ رُسْتَم

درخت کا نام

شَجَرَۂِ طُور

رک: شجرِ طور یا نخلِ طور جو اُردو میں زیادہ مستعمل ہے.

شَجَرَہ نامَہ

A genealogical table of saints, a genealogical tree, a holy proceedings given to disciples.

شَجَرَۂ اِن٘سان

انسان کامل، جامعِ حقایق، منتشر الدقایق.

شَجَرِ بَہار

بہار کا درخت ؛ (مجازاً) پھولوں سے سجایا ہوا وہ مصنوعی درخت جو اہل یورپ آمد بہار کے موقع پر تیار کرتے ہیں.

شَجَرَہ کُلاہ

شجرہ اور کلاہ جو پیر تبرکاً اپنے مریدوں کو دیتے ہیں.

شَجَرَہ نَوِیس

رک: شجرہ کش.

شَجَرَہ سُنانا

express a desire to establish one's superiority by boasting about one's pedigree

شَجَرَہ مِلانا

اپنے نسب نامے کا کسی دوسرے نسب نامے سے پیوند لگانا، اپنے خاندان کو کسی اعلیٰ خاندان سے جوڑنا یا نسبت دنا.

شَجَر و حَجَر

درخت اور پتھر، مراد: نباتات و جمادات

شَجَرَۂ خَبِیثَہ

برائیوں کی جڑ و بنیاد ؛ (مجازاً) شیطان.

شَجَرَۂ حَقِیقَت

سچائی کا درخت یا اصل و اساس.

شَجَرَۂ طَیِّبَہ

پاکیزہ درخت ؛ (کنایۃً) نسلِ رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم.

شَجَرَۂ مَلْعُونَہ

لعنت کیا ہوا شجرہ، جھوٹا شجرہ.

شَجَر زار

درختوں کا جھنڈ، وہ جگہ جہاں درختوں کی بہتات ہو.

شَجَرَہ نَوِیسی

شجرہ لکھنے کا عمل ، شجرہ لکھنا.

شَجَرَہ بَنْدی

شجرہ بنانا، ابتدا و ترقی کا کھوج نکالنا، سلسلہ بندی.

شَجَرَہ قُلّا

(مجازاً) چیز بست، بوریا بدھنا، گھر کا سازو سامان

شَجَر کاری

درخت لگانا، درخت لگانے کا کام

شَجَر دار

وہ نگینہ جس میں پیڑ سے بنے ہوئے ہوں

شَجَر بَنْدی

درخت لگانا.

شَجَرِ سایَہ دار

چھائوں والا درخت، (مجازاً) مشفق و مہربان ہستی

شَجَرِ مَمْنُوعَہ

۱. بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا.

شَجَرِ مَمْنُوع

شجر ممنوعہ، بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا، مجازاً: وہ چیز یا کام جس سے روک دیا گیا ہو یا منع کیا گیا ہو

شَجَرَہ قُلّا اُٹھانا

بستر اور سامان باندھ کر کہیں چلنے کی تیّاری کرنا، بوریا بستر باندھنا.

شَجَرِ خُلْد

ہمیشگی یا جنت کا درخت، رک : شجر حیات.

شَجَرِ طُور

وادی ایمن میں کوہ طور کا درخت جس پر حضرت موسیٰ ؑ نے تجلّی الہیٰ دیکھی تھی

شَجَرِ تَمَنّا بار آوَر ہونا

امید پوری ہونا

شَجَرِ تَمَنّا بے بَرْگ و بار ہونا

نا امیدی ہونا

شَجَرِ حَیات

زندگی کا درخت، جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے سے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو منع کیا تھا

شَجَرِ تَمَنّا

شجر کا استعارہ امید سے کرتے ہیں

شَجَرِ کافُور

ریحان الکافور ... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے (۱) بعض کہتے ہیں کہ اس کی شکل خیری جیسی ہوتی ہے اور پھول بھی خیری کے پھول کی طرح معلوم ہوتا ہے پتا جنگلی کاسنی کے پتے کی طرح اور چھوٹا ہوتا ہے ، (۲) بعض کہتے ہیں کہ اس کے پتے انار کے پتوں کی طرح مگر ان سے کچھ چھوٹے اور پھول سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے، اس کے تمام اجزا کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے.

شَجَرِ مَرْجان

مونگے کا درخت (کہا جاتا ہے کہ مونگا سمندر میں نباتات کی مانند اُگتا ہے لیکن جب اسے پانی سے باہر لاتے ہیں تو وہ پتھر بن جاتا ہے اور کبھی دیمک لگی ہوئی لکڑی کی طرح ہوجاتا ہے).

شَجَرِ زَقُّوم

تھوہڑ کا درخت.

شَجَرِ ثَمَردار

پھلدار درخت

شَجَرِ اُلْفَت اُگْنا

دل میں کسی کے ساتھ محبت پیدا ہونا، عشق ہونا

مَمنُوعَہ شَجَر

مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُولی کے معانیدیکھیے

سُولی

suuliiसूली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جمع: سولِیَوں

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے
  • (مجازاْ) وہ بّلی، جس میں رسَی کا پھندا پڑا ہو اور مُجرموں کو اُس پر لٹکایا جائے، پھانسی دار
  • پھانسی کا پھندا، وہ رسی جس سے پھانسی دی جائے

شعر

Urdu meaning of suulii

  • Roman
  • Urdu

  • vo siidhii, nokadaar lakk.Dii, balki ya kisii dhaat kii salaakh, jise zamiin me.n gaa.D kar gunaahgaar ya mujram ko is par biThaa diyaa jaaye to vo aahista aahista is ke jism me.n ghustii chalii jaaye aur vo ta.Dap ta.Dap kar jaan de de
  • (majaazaa॒) vo billii, jis me.n rasse ka phandaa pa.Daa ho aur mujarmo.n ko is par laTkaayaa jaaye, phaansiidaar
  • phaansii ka phandaa, vo rassii jis se phaansii dii jaaye

English meaning of suulii

Noun, Feminine

सूली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राणदंड की एक प्राचीन प्रणाली जिसमें दंडित मनुष्य एक नुकीले लोहे के डंडे पर बैठा दिया जाता था और उसके सिर पर मुंगरे से आघात किया जाता था। इससे नीचे से ऊपर तक उसका सारा शरीर छिद जाता था और वह मर जाता था
  • ( लक्षणिक) वह खम्बा जिसमें रस्सी बाँध कर फाँसी का दंड दिया जाता है, फाँसी, दार
  • फाँसी का फंदा, वह रस्सी जिससे फाँसी दी जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَجَر

درخت، پیڑ، روکھ

شَجَرَہ

درخت، شجر، پیڑ، ایک درخت

شَجَرِیَہ

شجر یا درخت سے منسوب.

شَجَرِینَہ

شاخ.

شَجَر نامَہ

وہ کاغذ جس پر پیر عموماً پیری مریدی کا سلسلہ لکھ کر دیتے ہیں.

شَجَرَہ کَش

شجرہ لکھنے والا، شجرہ بنانے والا.

شَجَر پَیدا ہونا

درخت اُگنا

شَجَرَۂ نَسَب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، خاندانی سلسلہ، حسب و نسب، شجرہ نامہ، شجرالنسب، سلسلہ

شَجَرْیے

وہ ریشے جو انگیزوں کو عصبانیے تک لے جاتے ہیں.

شَجَرَۂ مَرْیَم

ایک گھاس جس کی جڑ ان٘گلی کی طرح ہوتی ہے اور بہت زیادہ خوشبودار ہوتی ہے، بخور مریم، حضرت مریم کا پنجہ، ہاتھا جوڑی

شَجَری

पेड़ के आकार का, पेड़वाला, पेड़ सम्बन्धी।

شَجَرَۂ رُسْتَم

درخت کا نام

شَجَرَۂِ طُور

رک: شجرِ طور یا نخلِ طور جو اُردو میں زیادہ مستعمل ہے.

شَجَرَہ نامَہ

A genealogical table of saints, a genealogical tree, a holy proceedings given to disciples.

شَجَرَۂ اِن٘سان

انسان کامل، جامعِ حقایق، منتشر الدقایق.

شَجَرِ بَہار

بہار کا درخت ؛ (مجازاً) پھولوں سے سجایا ہوا وہ مصنوعی درخت جو اہل یورپ آمد بہار کے موقع پر تیار کرتے ہیں.

شَجَرَہ کُلاہ

شجرہ اور کلاہ جو پیر تبرکاً اپنے مریدوں کو دیتے ہیں.

شَجَرَہ نَوِیس

رک: شجرہ کش.

شَجَرَہ سُنانا

express a desire to establish one's superiority by boasting about one's pedigree

شَجَرَہ مِلانا

اپنے نسب نامے کا کسی دوسرے نسب نامے سے پیوند لگانا، اپنے خاندان کو کسی اعلیٰ خاندان سے جوڑنا یا نسبت دنا.

شَجَر و حَجَر

درخت اور پتھر، مراد: نباتات و جمادات

شَجَرَۂ خَبِیثَہ

برائیوں کی جڑ و بنیاد ؛ (مجازاً) شیطان.

شَجَرَۂ حَقِیقَت

سچائی کا درخت یا اصل و اساس.

شَجَرَۂ طَیِّبَہ

پاکیزہ درخت ؛ (کنایۃً) نسلِ رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم.

شَجَرَۂ مَلْعُونَہ

لعنت کیا ہوا شجرہ، جھوٹا شجرہ.

شَجَر زار

درختوں کا جھنڈ، وہ جگہ جہاں درختوں کی بہتات ہو.

شَجَرَہ نَوِیسی

شجرہ لکھنے کا عمل ، شجرہ لکھنا.

شَجَرَہ بَنْدی

شجرہ بنانا، ابتدا و ترقی کا کھوج نکالنا، سلسلہ بندی.

شَجَرَہ قُلّا

(مجازاً) چیز بست، بوریا بدھنا، گھر کا سازو سامان

شَجَر کاری

درخت لگانا، درخت لگانے کا کام

شَجَر دار

وہ نگینہ جس میں پیڑ سے بنے ہوئے ہوں

شَجَر بَنْدی

درخت لگانا.

شَجَرِ سایَہ دار

چھائوں والا درخت، (مجازاً) مشفق و مہربان ہستی

شَجَرِ مَمْنُوعَہ

۱. بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا.

شَجَرِ مَمْنُوع

شجر ممنوعہ، بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا، مجازاً: وہ چیز یا کام جس سے روک دیا گیا ہو یا منع کیا گیا ہو

شَجَرَہ قُلّا اُٹھانا

بستر اور سامان باندھ کر کہیں چلنے کی تیّاری کرنا، بوریا بستر باندھنا.

شَجَرِ خُلْد

ہمیشگی یا جنت کا درخت، رک : شجر حیات.

شَجَرِ طُور

وادی ایمن میں کوہ طور کا درخت جس پر حضرت موسیٰ ؑ نے تجلّی الہیٰ دیکھی تھی

شَجَرِ تَمَنّا بار آوَر ہونا

امید پوری ہونا

شَجَرِ تَمَنّا بے بَرْگ و بار ہونا

نا امیدی ہونا

شَجَرِ حَیات

زندگی کا درخت، جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے سے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو منع کیا تھا

شَجَرِ تَمَنّا

شجر کا استعارہ امید سے کرتے ہیں

شَجَرِ کافُور

ریحان الکافور ... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے (۱) بعض کہتے ہیں کہ اس کی شکل خیری جیسی ہوتی ہے اور پھول بھی خیری کے پھول کی طرح معلوم ہوتا ہے پتا جنگلی کاسنی کے پتے کی طرح اور چھوٹا ہوتا ہے ، (۲) بعض کہتے ہیں کہ اس کے پتے انار کے پتوں کی طرح مگر ان سے کچھ چھوٹے اور پھول سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے، اس کے تمام اجزا کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے.

شَجَرِ مَرْجان

مونگے کا درخت (کہا جاتا ہے کہ مونگا سمندر میں نباتات کی مانند اُگتا ہے لیکن جب اسے پانی سے باہر لاتے ہیں تو وہ پتھر بن جاتا ہے اور کبھی دیمک لگی ہوئی لکڑی کی طرح ہوجاتا ہے).

شَجَرِ زَقُّوم

تھوہڑ کا درخت.

شَجَرِ ثَمَردار

پھلدار درخت

شَجَرِ اُلْفَت اُگْنا

دل میں کسی کے ساتھ محبت پیدا ہونا، عشق ہونا

مَمنُوعَہ شَجَر

مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone