تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَو جان سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَو جان سے کے معانیدیکھیے
سَو جان سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- دل و جان سے، کمالِ رغبت سے، ہر طرح سے، بہت زیادہ، پوری توَجہ کے ساتھ
شعر
سو جان سے ہو جاؤں گا راضی میں سزا پر
پہلے وہ مجھے اپنا گنہ گار تو کر لے
English meaning of sau jaan se
Adverb
- with all one's heart, with full attention and consideration
सौ जान से के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- दिल और जान से, हर तरह से, बहुत ज़्यादा, पूरी तवज्जो के साथ, इच्छा की पूर्णता के साथ, पूरे ध्यान के साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَو جان سے)
سَو جان سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔