تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُود کے معانیدیکھیے
سُود کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- نفع ، فائدہ نقصان کی ضِد
- بہتری، بھلائی
- وہ رقم جو قرضدار سے نِرخ مقرر کر کے اصل سرمایے کے علاوہ بطور منافع لی جائے، بیاج
- تلاش، کھوج، جُستجو، ہوش، حواس
اسم، مذکر
- بنیوں کی ایک قوم جو عموماً بھارت کے ضلع کانگڑا میں پائی جاتی ہے ان میں ایک پہاڑی سود کہلاتے ہیں دوسرے دیسی ان دونوں کا باہم رشتہ ناتا نہیں ہوتا
- مُلازم، رسوئیا، ہندوؤں کا ایک فرقہ
شعر
کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لے
اس انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہے
ادا ہوا نہ قرض اور وجود ختم ہو گیا
میں زندگی کا دیتے دیتے سود ختم ہو گیا
جمع ہم نے کیا ہے غم دل میں
اس کا اب سود کھائے جائیں گے
English meaning of suud
Persian - Noun, Masculine
- gain, profit, advantage
- interest, premium paid for the use of money
- profit, gain, interest
सूद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ब्याज
- ऋण के रूप में दिए गए धन पर मिलने वाला लाभ का अंश; ब्याज; (इंटरेस्ट)
- लाभ, नफ़अ
- लाभ, नफ़ा, कुसीद, ब्याज ।।
- फ़ायदा।
संज्ञा, पुल्लिंग
- पकी हुई दाल, रसेदार तरकारी आदि।
- रसोइया। सूपकार। पाचक।
अरबी - पुल्लिंग
- ‘अस्वद’ का बहु., काले रंग की चीजें ।
سُود کے مترادفات
سُود کے قافیہ الفاظ
سُود کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُود)
سُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔