تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُود" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُود کے معانیدیکھیے

سُود

suudसूद

وزن : 21

سُود کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • نفع ، فائدہ نقصان کی ضِد
  • بہتری، بھلائی
  • وہ رقم جو قرضدار سے نِرخ مقرر کر کے اصل سرمایے کے علاوہ بطور منافع لی جائے، بیاج
  • تلاش، کھوج، جُستجو، ہوش، حواس

اسم، مذکر

  • بنیوں کی ایک قوم جو عموماً بھارت کے ضلع کانگڑا میں پائی جاتی ہے ان میں ایک پہاڑی سود کہلاتے ہیں دوسرے دیسی ان دونوں کا باہم رشتہ ناتا نہیں ہوتا
  • مُلازم، رسوئیا، ہندوؤں کا ایک فرقہ

شعر

English meaning of suud

Persian - Noun, Masculine

  • gain, profit, advantage
  • interest, premium paid for the use of money
  • profit, gain, interest

सूद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्याज
  • ऋण के रूप में दिए गए धन पर मिलने वाला लाभ का अंश; ब्याज; (इंटरेस्ट)
  • लाभ, नफ़अ
  • लाभ, नफ़ा, कुसीद, ब्याज ।।
  • फ़ायदा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पकी हुई दाल, रसेदार तरकारी आदि।
  • रसोइया। सूपकार। पाचक।

अरबी - पुल्लिंग

  • ‘अस्वद’ का बहु., काले रंग की चीजें ।

سُود کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone