تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُوئے حَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئے حَرَم کے معانیدیکھیے
سُوئے حَرَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
- کعبہ کی سمت میں، کعبہ کی طرف، پاک سمت میں
شعر
چل دئیے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومنؔ
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
دیکھیے ترک ادب کی کیا ملی تعزیر کل
پیٹھ ہے سوئے حرم منہ ہے سوئے بت خانہ آج
English meaning of suu-e-haram
Persian, Arabic - Noun
- towards Mecca, in the direction of Mecca, towards sanctum
सू-ए-हरम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
- का'बा की दिशा में, का'बा की तरफ़, पवित्र स्तन की दिशा में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُوئے حَرَم)
سُوئے حَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔