تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَسْتے" کے متعقلہ نتائج

سَسْتے

سستا کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، ارزاں، کم داموں کا، کم رتبہ، غیر معیاری

سَسْتے میں

ارزانی کے زمانے میں

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

سَسْتے چُھوٹْنا

مُصیبت سے بہ آسانی نجات پانا ، معمولی مواخذے کے بعد رہائی پانا ، کم خرچے پر کام ہو جانا.

مال سَسْتے پَر ڈھالْنا

۔(کنایتہ) سستا بیچنا؎

اردو، انگلش اور ہندی میں سَسْتے کے معانیدیکھیے

سَسْتے

sasteसस्ते

وزن : 22

سَسْتے کے اردو معانی

صفت

  • سستا کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، ارزاں، کم داموں کا، کم رتبہ، غیر معیاری

شعر

English meaning of saste

Adjective

  • economical, cheap

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَسْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَسْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone