تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار" کے متعقلہ نتائج

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

اردو، انگلش اور ہندی میں سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار کے معانیدیکھیے

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

sasta ro.e baar baar, maha.ngaa ro.e ek baarसस्ता रोए बार बार, महंगा रोए एक बार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار کے اردو معانی

  • انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

Urdu meaning of sasta ro.e baar baar, maha.ngaa ro.e ek baar

  • Roman
  • Urdu

  • insaan ko mahangii chiiz Khariidne par ek hii vaqt afsos hotaa hai magar sastii Khariidne par baar baar afsos kartaa hai kyonki sastii chiiz jalad Kharaab ho jaatii hai aur takliif detii hai

English meaning of sasta ro.e baar baar, maha.ngaa ro.e ek baar

  • expensive things may be difficult to buy but cheap stuff is a permanent nuisance

सस्ता रोए बार बार, महंगा रोए एक बार के हिंदी अर्थ

  • इंसान को महंगी चीज़ ख़रीदने पर एक ही वक़्त अफ़सोस होता है मगर सस्ती ख़रीदने पर बार बार अफ़सोस करता है क्योंकि सस्ती चीज़ जलद ख़राब हो जाती है और तकलीफ़ देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

انسان کو مہنگی چیز خریدنے پر ایک ہی وقت افسوس ہوتا ہے مگر سستی خریدنے پر بار بار افسوس کرتا ہے کیونکہ سستی چیز جلد خراب ہو جاتی ہے اور تکلیف دیتی ہے .

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَسْتا روئے بار بار، مَہَنْگا روئے ایک بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone