تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْت کے معانیدیکھیے
سُسْت کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- ناتواں، کمزور
- ناپائیدار، ڈھیلا
- بے معنی، بے محل
- کام میں لیت و لعل کرنے والا، کاہل، احدی، بے عمل
- اُداس، آزردہ، ملول، دل گیر
- ماندہ، نڈھال، مضمحل (کسی مرض یا تکان وغیرہ کی بِنا پر)
- جس کی حرکت بہت دھیمی ہو، بطی الحرکت
- مندا، معمول سے کم
- جس کا ذہن یا عقل وغیرہ کمزور ہو، کم سمجھنے والا
- کم شہوت، ضعیف الباہ
- نا ملائم، نامناسب، نازیبا (بات وغیرہ)
شعر
بہت ہی سست تھا منظر لہو کے رنگ لانے کا
نشاں آخر ہوا یہ سرخ تر آہستہ آہستہ
پیرہن چست ہوا سست کھڑی دیواریں
اسے چاہوں اسے روکوں کہ جدا ہو جاؤں
نامہ بر ناامید آتا ہے
ہائے کیا سست پاؤں پڑتے ہیں
English meaning of sust
Adjective, Suffix
- feeble, weak
- dejected, downcast
- indolent, slothful, idle, lazy, dilatory, tardy, negligent, remiss
- indisposed, heavy, languid
- slack, loose
- unbraced, relaxed, lax
- sluggish, inactive, slow, dull, depressed (as a market)
सुस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- अपने स्थान से गिरा हुआ। च्युत।
- शिथिल। ढीला। उदां०-तान, सरिता वह स्रस्त अरोर। निराला।
- अशक्त, कमज़ोर, मंद, धीमा, शिथिल, ढीला, खिन्न, मलिन, आलसी, उदास, हर काम में देर लगाने वाला, हल्के चलने वाला, मंदगति
- जिसकी गति अपेक्षाकृत मंद हो; धीमा
- ढीला
- कमज़ोर
- जो अच्छी तरह काम न कर सके; आलसी
- मंदबुद्धि
- जिसमें उत्साह या प्रसन्नता की कमी हो; उदास
- उतरा हुआ
- अन्यमनस्क; अनमना।
سُسْت کے مترادفات
سُسْت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُسْت)
سُسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔