تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخاب" کے متعقلہ نتائج

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخاب کا جوڑا

چکوا اور چکوی ، سُرخاب نر اور مادہ کا جوڑ (ہجر کی علامت کے طور پر مستعمل).

سُرْخاب کا پَر لَگانا

عِزّت بڑھانا ، قابلِ تعظیم کر دینا.

سُرْخاب کا پَر لَگْنا

کوئی نادر یا انوکھی بات ہونا، کوئی خاص جوہر یا قابل ترجیح وصف ہونا (عمموماً طنز کےموقع پر مستعمل)

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

سُرْخابی

سُرخ رن٘گ کا ، سُرخاب.

شَبِ سُرْخاب

جدائی کی رات ، ہجر کی رات ، فرقت و دوری کی رات (کیونکہ سرخاب کا جوڑا رات کو جُدا رہتا ہے).

پَرِ سُرْخاب

سرخاب کا پر ؛ نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت ، امتیازی وصف

نالَۂِ سُرْخاب

سرخاب کا اپنی مادہ کے فراق میں چیخنا چلانا جو ایک روایت کے مطابق رات کے وقت ہمیشہ دریا کے دوسرے کنارے پر رہتی ہے

کیا سُرخاب کا پَر لَگا ہے

کیا آپ کو کوئی فضیلتِ خاص حاصل ہوئی ہے ، کیا کوئی نرالی یا نایاپ چیز ہے.

سُرْخ بِھڑ

(حشریات) ڈن٘ک مار کر کاٹنے والے پردار حشریات کی ایک قسم جو بھونْر کی شکل لیکن رنگ میں ساہی مائل سُرخ کمر پر پیلی دھاری ہوتی ہے.

کیا تُمہارے سُرْخاب کا پَر لَگا ہے

کیا تمہیں سب سے بڑھ کر ہو

تُمھارے ہی تو سُرخاب کا پَر ہے

(طنزاً) تم ہی تو بڑے زبردست ہو

سُرْخ باد

(طِب) وہ لال لال چکتّے جو خُون کی خرابی سے کھال پر ہو جاتےہیں اور اُن میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے خصوصاً کانوں کے قریب خُون کے جوش سے پیدا ہونے والا ورم ، صفراوی ورم.

سُرْخ بید

a kind of cane, willow

سُرْخ بادَہ

the erysipelas, st. anthony's fire

سَرْخَبْط

مشغول ، مصروف ، دیوانگی یا جنون کی حد تک.

سُرخ بتّی باندھنا

سرخ رنگ کی چھوٹے عرض کی دستار باندھنا

سُرْخی بَھرْنا

آراستہ کرنا ، رن٘گ بھرنا ، مزّین کرنا ، سجانا.

سُرْخ بَکْرا

(حیوانیات) سِندھی بکرا، صحرائی گوسفند

سُرْخ بُخار

(طب) ایک قسم کا بُخار جس میں ٹائسِل اور حلق کی لعابدار جھلّی سُوج جاتی ہے ، اکثر گردے بھی سوزش میں مُبتلا ہو جاتے ہیں.

سُرخ بتی

۲. سڑک پر نصب لال رن٘گ کا ٹریفک سِگنل کا نِشان جس کا مطلب یہ ہے کہ سواریوں کی آمد و رفت رُکی ہوئی ہے.

سُرْخ باجْری

(مُرغ بازی) سُرخ پروں کی بُھوری یا سفید باریک چننی دار مُرغی یا مرغا

سُرْخ بَنارَسی

(کنایتاً) بنارسی زرکار چادر

سُوراخِ بِینی

नाक का छेद, नासा- विवर।

سُرْخ بَھٹْ تِیتَر

(شکاریات) تیتر کی مُختلف اقسام میں سے ایک قسم جس کا رن٘گ سِیاہی مائل سُرخ اور جو سندھ میں عام طور پر شکار کے لئے دستیاب ہے ، لاط : - Pterocles Orientalis اس کی ذیلی قِسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخاب کے معانیدیکھیے

سُرْخاب

surKHaabसुरख़ाब

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: رنگ پرندے

  • Roman
  • Urdu

سُرْخاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

    مثال سرخاب کے نر اور مادہ دن بھر ساتھ رہتے ہیں اور رات آنے پر علیحدہ ہو جاتے ہیں

  • (مجازاً) جاہ و جلال، شان و شوکت، اتراہٹ

صفت

  • سرخ رنگ میں ڈوبا ہوا، لالوں لال، لال بھبوکا، ادھر سے ادھر تک سرخ

شعر

Urdu meaning of surKHaab

  • Roman
  • Urdu

  • surKh rang ka ek aabii parindaa jis ke nar aur maadda raat bhar judaa rahte aur ek duusre ko pukaarte aur is kii aavaaz ke piichhe jaate magar mulaaqaat sa mahruum aur muztarib rahte hai.n in kii baahamii muhabbat mashhuur hai agar ek aag me.n ho to duusraa bhii vahii.n ja pa.Dtaa hai jab vo dono.n bichha.D jaate hai.n ya ek mar jaataa hai to phir jo.Da nahii.n lagtaa, kahaa jaataa hai ki is kii maadda ko maahvaarii bhii hotii hai, chakva chakvii, sahaam, Kharchaal
  • (majaazan) jaah-o-jalaal, shaan-o-shaukat, itraahaT
  • surKh rang me.n Duubaa hu.a, laalo.n laal, laal bhabukaa, udhar se udhar tak surKh

English meaning of surKHaab

Noun, Masculine

  • ruddy shelduck, Anas casarca, a species of lark

    Example Surkhab ke nar aur mada din bhar sath rahte hain aur raat aane par alahida ho jaate hain

  • ( Metaphorically) pomp, splendour

Adjective

  • completely red, drenched in red colour

सुरख़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चकवा नामक पक्षी, सुरखाब (चकवा), सहाम, ख़र्चाल, लात, सुरख़ रंग का एक आबी परिंदा जिस के नर और मादा रात भर जुदा रहते और एक दूसरे को पुकारते और इस की आवाज़ के पीछे जाते मगर मिल नहीं पाते

    उदाहरण सुरख़ाब के नर और मादा दिन भर साथ रहते हैं और रात आने पर अलाहिदा हो जाते हैं

  • (लाक्षणिक) वैभव, धूमधाम, इतराने का भाव

विशेषण

  • गहरे लाल रंग में डूबा हुआ, लालों-लाल, लाल-भबूका, इधर से उधर तक गहरा लाल

سُرْخاب کے مترادفات

سُرْخاب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخاب کا جوڑا

چکوا اور چکوی ، سُرخاب نر اور مادہ کا جوڑ (ہجر کی علامت کے طور پر مستعمل).

سُرْخاب کا پَر لَگانا

عِزّت بڑھانا ، قابلِ تعظیم کر دینا.

سُرْخاب کا پَر لَگْنا

کوئی نادر یا انوکھی بات ہونا، کوئی خاص جوہر یا قابل ترجیح وصف ہونا (عمموماً طنز کےموقع پر مستعمل)

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

سُرْخابی

سُرخ رن٘گ کا ، سُرخاب.

شَبِ سُرْخاب

جدائی کی رات ، ہجر کی رات ، فرقت و دوری کی رات (کیونکہ سرخاب کا جوڑا رات کو جُدا رہتا ہے).

پَرِ سُرْخاب

سرخاب کا پر ؛ نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت ، امتیازی وصف

نالَۂِ سُرْخاب

سرخاب کا اپنی مادہ کے فراق میں چیخنا چلانا جو ایک روایت کے مطابق رات کے وقت ہمیشہ دریا کے دوسرے کنارے پر رہتی ہے

کیا سُرخاب کا پَر لَگا ہے

کیا آپ کو کوئی فضیلتِ خاص حاصل ہوئی ہے ، کیا کوئی نرالی یا نایاپ چیز ہے.

سُرْخ بِھڑ

(حشریات) ڈن٘ک مار کر کاٹنے والے پردار حشریات کی ایک قسم جو بھونْر کی شکل لیکن رنگ میں ساہی مائل سُرخ کمر پر پیلی دھاری ہوتی ہے.

کیا تُمہارے سُرْخاب کا پَر لَگا ہے

کیا تمہیں سب سے بڑھ کر ہو

تُمھارے ہی تو سُرخاب کا پَر ہے

(طنزاً) تم ہی تو بڑے زبردست ہو

سُرْخ باد

(طِب) وہ لال لال چکتّے جو خُون کی خرابی سے کھال پر ہو جاتےہیں اور اُن میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے خصوصاً کانوں کے قریب خُون کے جوش سے پیدا ہونے والا ورم ، صفراوی ورم.

سُرْخ بید

a kind of cane, willow

سُرْخ بادَہ

the erysipelas, st. anthony's fire

سَرْخَبْط

مشغول ، مصروف ، دیوانگی یا جنون کی حد تک.

سُرخ بتّی باندھنا

سرخ رنگ کی چھوٹے عرض کی دستار باندھنا

سُرْخی بَھرْنا

آراستہ کرنا ، رن٘گ بھرنا ، مزّین کرنا ، سجانا.

سُرْخ بَکْرا

(حیوانیات) سِندھی بکرا، صحرائی گوسفند

سُرْخ بُخار

(طب) ایک قسم کا بُخار جس میں ٹائسِل اور حلق کی لعابدار جھلّی سُوج جاتی ہے ، اکثر گردے بھی سوزش میں مُبتلا ہو جاتے ہیں.

سُرخ بتی

۲. سڑک پر نصب لال رن٘گ کا ٹریفک سِگنل کا نِشان جس کا مطلب یہ ہے کہ سواریوں کی آمد و رفت رُکی ہوئی ہے.

سُرْخ باجْری

(مُرغ بازی) سُرخ پروں کی بُھوری یا سفید باریک چننی دار مُرغی یا مرغا

سُرْخ بَنارَسی

(کنایتاً) بنارسی زرکار چادر

سُوراخِ بِینی

नाक का छेद, नासा- विवर।

سُرْخ بَھٹْ تِیتَر

(شکاریات) تیتر کی مُختلف اقسام میں سے ایک قسم جس کا رن٘گ سِیاہی مائل سُرخ اور جو سندھ میں عام طور پر شکار کے لئے دستیاب ہے ، لاط : - Pterocles Orientalis اس کی ذیلی قِسم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone