تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنو" کے متعقلہ نتائج

نَہ کَہو نَہ سُنو

نہ کسی کو بُرا کہو نہ اس سے بُرا سنو

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

لو سُنو

رک : لو اور سنو .

اَور سُنو

ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے

اَپْنی کَہو اَور کی سُنو

گھبرا نہ جاؤ، برہم نہ ہو، ٹھنڈے دل سے دوسرے کی بات پر غور کروپھر بولو

میری سُنو

میری بات، نصیحت یا صلاح سنو، میری بات سنو، میری بات بہ غور سنو

اَپْنی کَہو نہ اَور کی سُنو

بیکار بک بک لگائی ہے نہ مطلب کی بات کہتے ہو نہ سنتے ہو

اُلْٹی سُنو

خلاف معمول یا خلاف اصول بات کا ذکر کرتے وقت ایک طرح کا تمہیدی فقرہ ، مترادف : اور تماشا دیکھو ! یہ غضب دیکھو وغیرہ .

لو اَور سُنو

۔ دیکھو لُو اور تماشا دیکھو۔ ؎ اس جگہ صبا نے لو سنیے بھی کہا ہے۔ ؎

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

سَب کان لَگا کر سُنو

غور سے سنو

گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو

برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنو کے معانیدیکھیے

سُنو

sunoसुनो

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سُنو کے اردو معانی

فعل

  • کانوں کے ذریعہ چیزوں کا جذب کرنا، سننا

شعر

Urdu meaning of suno

  • Roman
  • Urdu

  • kaano.n ke zariiyaa chiizo.n ka jazab karnaa, sunnaa

English meaning of suno

Verb

  • hear, listen

सुनो के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • कानों के द्वारा विषय ग्रहण करना, श्रवण करना

سُنو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ کَہو نَہ سُنو

نہ کسی کو بُرا کہو نہ اس سے بُرا سنو

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

لو سُنو

رک : لو اور سنو .

اَور سُنو

ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے

اَپْنی کَہو اَور کی سُنو

گھبرا نہ جاؤ، برہم نہ ہو، ٹھنڈے دل سے دوسرے کی بات پر غور کروپھر بولو

میری سُنو

میری بات، نصیحت یا صلاح سنو، میری بات سنو، میری بات بہ غور سنو

اَپْنی کَہو نہ اَور کی سُنو

بیکار بک بک لگائی ہے نہ مطلب کی بات کہتے ہو نہ سنتے ہو

اُلْٹی سُنو

خلاف معمول یا خلاف اصول بات کا ذکر کرتے وقت ایک طرح کا تمہیدی فقرہ ، مترادف : اور تماشا دیکھو ! یہ غضب دیکھو وغیرہ .

لو اَور سُنو

۔ دیکھو لُو اور تماشا دیکھو۔ ؎ اس جگہ صبا نے لو سنیے بھی کہا ہے۔ ؎

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

سَب کان لَگا کر سُنو

غور سے سنو

گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو

برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone