تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی کَہو اَور کی سُنو" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی کَہو اَور کی سُنو

گھبرا نہ جاؤ، برہم نہ ہو، ٹھنڈے دل سے دوسرے کی بات پر غور کروپھر بولو

اَپْنی کَہو نہ اَور کی سُنو

بیکار بک بک لگائی ہے نہ مطلب کی بات کہتے ہو نہ سنتے ہو

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

اَپْنی کَہنا اَور کی نہ سُننا

خود ہی کہے جانا، دوسرے کی بات کی طرف کان نہ دھرنا

گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو

برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی کَہو اَور کی سُنو کے معانیدیکھیے

اَپْنی کَہو اَور کی سُنو

apnii kaho aur kii sunoअपनी कहो और की सुनो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اَپْنی کَہو اَور کی سُنو کے اردو معانی

  • گھبرا نہ جاؤ، برہم نہ ہو، ٹھنڈے دل سے دوسرے کی بات پر غور کروپھر بولو

Urdu meaning of apnii kaho aur kii suno

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraa na jaa.o, braham na ho, ThanDe dil se duusre kii baat par qarrofar bolo

अपनी कहो और की सुनो के हिंदी अर्थ

  • घबरा न जाओ, क्रोधित न हो, ठंडे दिल से दूसरे की बात पर विचार करो फिर बोलो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنی کَہو اَور کی سُنو

گھبرا نہ جاؤ، برہم نہ ہو، ٹھنڈے دل سے دوسرے کی بات پر غور کروپھر بولو

اَپْنی کَہو نہ اَور کی سُنو

بیکار بک بک لگائی ہے نہ مطلب کی بات کہتے ہو نہ سنتے ہو

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

اَپْنی کَہنا اَور کی نہ سُننا

خود ہی کہے جانا، دوسرے کی بات کی طرف کان نہ دھرنا

گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو

برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی کَہو اَور کی سُنو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی کَہو اَور کی سُنو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone