تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنوارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنوارْنا کے معانیدیکھیے
سَنوارْنا کے اردو معانی
فعل
- ۱. دُرست کرنا ، اِصلاح کرنا ، مہذّب بنانا ، راہ پر لانا.
- دُوسرے کے ذریے یا دُوسرے کے ہاتھوں ساننے کا کام کروانا ، گُندھوانا (آٹا مٹّی وغیرہ).
- ۲. ترتیب دینا ؛ سلیقے سے لگانا ؛ سجانا.
- ۳. آراستہ کرنا ، زیب و زینت دینا.
شعر
بگاڑنا سنوارنا ہے وقت کے مزاج پر
جو ٹھوکروں میں تھا وہ اب گلے کا ہار ہو گیا
English meaning of sa.nvaarnaa
सँवारना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- सजाना, अलंकृत करना, किसी चीज़ के रूप को निखारना, विकसित करना, सौंदर्य को बढ़ाना, कार्य सुचारु रूप से संपन्न करना, ठीक और दुरुस्त करके काम में आने के योग्य बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنوارْنا)
سَنوارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔