تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھنانا" کے متعقلہ نتائج

بُھنانا

کسی سکے کی ریزگاری (خوردہ) لینا ، سکہ تڑانا .

رُوپَیَہ بُھنانا

روپے کو پیسوں یا ریزگاری سے بدلنا، کھلا کرانا، نوٹ تڑانا

ہُنڈی بُھنانا

ہنڈی کا روپیہ وصول کرنا ۔

رُوپَیا بُھنانا

روپے کو پیسوں یا ریزگاری سے بدلنا ، کھلّا کرانا ، نوٹ تڑانا.

چَنے بُھنانا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرانا

چیک بُھنانا

چیک کے ذریعے بین٘ک سے رقم حاصل کرنا ، چیک میں لکھی ہوئی رقم وصول کرنا .

پَیسے کے تِین دھیلے بُھنانا

بہت کفایت شعار یا جزرس ہونا ؛ بہت بڑا دانشمند یا چالاک ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھنانا کے معانیدیکھیے

بُھنانا

bhunaanaaभुनाना

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: بُھونْنا

  • Roman
  • Urdu

بُھنانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی سکے کی ریزگاری (خوردہ) لینا ، سکہ تڑانا .
  • کسی ہنڈی وغیرہ کی رقم وصول کرنا یا نقدی کرانا .
  • فائدہ اٹھانا ، کسی بات کو نفع بخش بنانا .

فعل متعدی

  • رک : بھوننا ، بُھنوانا .

Urdu meaning of bhunaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii sake kii rezgaarii (Khuurdaa) lenaa, sikka tu.Daanaa
  • kisii hunDii vaGaira kii raqam vasuul karnaa ya naqdii karaana
  • faaydaa uThaanaa, kisii baat ko nafaa baKhash banaanaa
  • ruk ha bhuunnaa, bhunvaanaa

English meaning of bhunaanaa

Intransitive verb

  • exchange a large coin or note for small change

Transitive verb

  • cause to be fried or parched

भुनाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पैसे छुट्टा करना, चेक कैश करवाना, रक़म खुदरा करवाना
  • भूनने का काम कराना
  • रुपयों या बड़े सिक्के को छोटे सिक्कों में बदलवाना
  • चेक को रुपए में बदलवाना।

सकर्मक क्रिया

  • किसी को कुछ भूनने में प्रवृत्त करना।
  • भूनने का काम किसी दूसरे से कराना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھنانا

کسی سکے کی ریزگاری (خوردہ) لینا ، سکہ تڑانا .

رُوپَیَہ بُھنانا

روپے کو پیسوں یا ریزگاری سے بدلنا، کھلا کرانا، نوٹ تڑانا

ہُنڈی بُھنانا

ہنڈی کا روپیہ وصول کرنا ۔

رُوپَیا بُھنانا

روپے کو پیسوں یا ریزگاری سے بدلنا ، کھلّا کرانا ، نوٹ تڑانا.

چَنے بُھنانا

چنوں کو گرم ریت میں ڈال کر سوختہ کرانا

چیک بُھنانا

چیک کے ذریعے بین٘ک سے رقم حاصل کرنا ، چیک میں لکھی ہوئی رقم وصول کرنا .

پَیسے کے تِین دھیلے بُھنانا

بہت کفایت شعار یا جزرس ہونا ؛ بہت بڑا دانشمند یا چالاک ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone