تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُن گُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُن گُن کے معانیدیکھیے
سُن گُن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خفیہ اطلاع، خبر
- اڑتی خبر، خفیہ خبر، بات کی بھنک
شعر
کوئی جھونکا نہیں سنکا چمن رفتہ سے
کوئی سن گن نہیں یاروں کی خبر کیا کچھ ہے
میاں تحسیںؔ تری رندی کی سن گن تھی ہمیں بھی
مگر ایسا کھلا اقرار پہلے کب ہوا تھا
لے رہا ہے در مے خانہ پہ سن گن واعظ
رندو ہشیار کہ اک مفسدہ پرداز آیا
English meaning of sun-gun
Noun, Feminine
- secret information, private intelligence, spying, inspection
- rumour
सुनगुन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُن گُن)
سُن گُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔