تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"suite" کے متعقلہ نتائج
suite کے لیے اردو الفاظ
suite کے اردو معانی
اسم
- ایک وضع، قسم یا قبیل کی چیزیں، خصوصاً (الف)ہوٹل میں کمروں کا ایک ضلع (ب) ایک وضع کے صوفے، کرسیاں وغیرہ۔.
- موسیقی: (الف) سازوں کی دُھنیں خصوصاً رقص کی سنگت کے لیے، جو یکے بعد دیگرے بجائی جائیں (ب) آپیرا کے منتخب ٹکڑے جو سلسلہ وار بجانے کے لیے مرتب کیے گئے ہوں۔.
- افراد عملہ؛ حوالی موالی۔.
suite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक वज़ा, क़सम या क़बील की चीज़ें, ख़ुसूसन (अलिफ़)होटल में कमरों का एक ज़िला (ब) एक वज़ा के सोफे, कुर्सियां वग़ैरा।
- मूसीक़ी: (अलिफ़) साज़ों की धुनीं ख़ुसूसन रक़्स की संगत के लिए, जो यके बाद दीगरे बजाई जाएं (ब) ऑपेरा के मुंतख़ब टुकड़े जो सिलसिला वार बजाने के लिए मुरत्तिब किए गए हूँ।
- अफ़राद अमला; हवाली मवाली।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
suite
ایک وضع، قسم یا قبیل کی چیزیں، خصوصاً (الف)ہوٹل میں کمروں کا ایک ضلع (ب) ایک وضع کے صوفے، کرسیاں وغیرہ۔.
سَٹا
جٹا ، بال جِن کو اِکٹھا کرکے ماتھے کی طرف لپیٹ لیں ، مینڈھی ؛ شیر کی ایال ؛ سور کے بال ؛ کلغی .
سَٹی
نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet
سَہْتا
(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں.
سوتی
سُوت کے تاگے کا چھوٹا سا ٹکڑا جو بچّے شرط بد کر من٘ھ میں رکھتے ہیں اور جب کوئی شرط والا بچّہ کہتا ہے ”سوتا سوتی آوے“ تو وہ فوراً تاگا زبان پر رکھ کر دِکھا دیتے ہیں جو نہیں دِکھا پاتا وہ ہارجاتا ہے
سَتُّو
بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا
سَٹَّہ
تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (suite)
suite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔