تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْح کو نام نَہِیں لیتے" کے متعقلہ نتائج

صُبْح کو نام نَہِیں لیتے

صبح کو نہار منھ کسی کنجوس کا نام لینا برا سمجھا جاتا ہے.

صُبْح کا نام نَہِیں لیتے

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ نام لینے سے کھانا نہیں ملتا

رات کو نام نَہیں لیتے ہیں

ایک تو ہم ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے (اس لیے رسّی کہہ دیتے ہیں)

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام کو نہ رہنا

۔بالکل نہ رہنا۔ ذرا نہ رہنا۔ خاتمہ ہوجانا۔

نام کو نہ ملنا

۔ بالکل نہ ملنا۔ بالکل نہ پانا۔

نام کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔

نام کو دَھبَّہ لَگانا

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام بھی نَہِیں

کچھ نہیں کی جگہ ، ذرا نہیں ۔

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

صُبْح ہی صُبْح خُدا کا نام لو

صبح کو کوئی جھوٹ بولے تو کہتے ہیں.

کھانے کو نَہ مِلے خالی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے ، نام حالات کے برعکس .

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے ، نام حالات کے برعکس .

نام کو نَہیں

بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

دِن دوپَہَر کو صُبْح ہو جانا

گھبراہٹ اور پریشانی سے عقل ضائع ہو جانا .

صُبْح کا نِکلا شام کو آتا ہے

بہت آوارہ ہے

دِل کو نَہِیں لَگْتی

یقین نہیں آتا

کَفَن کو تار نَہِیں

رک: کفن کو کوڑی نہیں جو زیادہ مستعمل ہے.

زَبان کو لَگام نَہِیں

مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

دینے کے نام کُن٘ڈی بھی نَہِیں دیتے

بہت کنجوس ہیں.

پَتَّھر کو جُون٘ک نَہِیں لَگْتی

(مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا

سُون٘گْھنے کو نَہِیں

بالکل نہیں ، نام کو بھی نہیں ؛ کسی چیز کے بالکل ختم ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

حاضِر کو حُجَّت نَہِیں

کُتّے کو کِھیر نَہِیں پَچْتی

کم ظرف کو کوئی اچھی چیز مل جائے تو وہ اسے سنبھال نہیں سکتا.

دیکْھنے کو نَہِیں

کمیاب ہے ، نایاب ہے.

تیرے پِدَر کو خَبر نَہِیں

تجھے کچھ پته نہیں.

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

رک : ایلچی راچہ زوال

مُجھ کو پاتا ہے تو تَلوار کو نَہِیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

دانَہ کو دان نَہِیں، بِھکاری کو بِھیک نَہِیں

بخیل کی نسبت کہتے ہیں.

گُھن لَگانے کو نَہِیں

نام کو بھی نہیں .

گود لیتے گِرا پَڑْتا ہے

خاطر داری کے باوجود سیدھا نہیں ہوتا

پیٹ کو ٹِکْیا نَہِیں ، سونے کو کَھٹْیا نَہِیں

رک : پیٹ کو ٹکڑا نہ تن کو چیتھڑا.

رونا گانا کِس کو نَہِیں آتا

تھوڑا بہت سب گا لیتے ہیں ، اس وقت مُستعمل جب کو ئی کسی سے گانے کی فرمائش کرے .

چِیُوْن٘ٹی کا بِل چُھپْنے کو نَہِیں مِلْتا

کسی کی مدد کی امید نہیں، سر چھپانے کو جگہ نہیں ملتی

وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں

مصیبت یا ضرورت پر بے وقوف سے بے وقوف کی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت کے موقعے پر ادنیٰ کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

آہَٹ لیتے رَہنا

کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے

۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔

تیرے فَرِش٘توں کو مَع٘لُوم نَہِیں

تجھے کچھ خبر نہیں.

جَلانے کو پُھوکَس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلا

ہیں بہت غریب مگر مزاج میں امیری ہے

کھانے کو سَب سے پَہلے مَوجُود کام کے نام مُوت

کام چور ، کھانے کو تیّار کام سے بیزار .

کُتّے کو گھی ہَضْم نَہِیں ہوتا

کم ظرف کو کوئی اچھی چیز مل جائے تو وہ اسے سنبھال نہیں سکتا

وَقت پَر گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہَیں

صُبْح ہوتے

آغازِ صحر میں ، نور کے تڑکے ، صبح طالع ہوتے وقت.

سُپیدَۂ صُبْح

رک : سپیدۂ سحر

قَہْقَہَۂ صُبْح

ابر کے بغیر صبح کا ہونا

دَروغ کو فَروغ نَہِیں

جھوٹ کامیاب نہیں ہوتا، جھوٹ میں کامیابی نہیں ہوتی، جھوٹ پھلتا پُھولتا نہیں

اَپْنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نَہِیں بَتاتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہِیں نِکالْتے

۔ مثل اپنے گھر پر کسی کی بے عزتی نہیں کرتے۔ جو شخص کسی کے گھر آئے ادنیٰ ہو یا اعلیٰ کسی سے بُرا برتاؤ نہیں کرنا چاہئے۔

شَیطان کو آتے دیر نَہِیں لَگْتی

جھگڑا کھڑا ہوتے یا غَصہ آتے عرصہ نہیں لگتا

سَفَیدَۂ صُبْح

صُبحِ صادق .

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

صُبْح ہونا

رات ختم ہونا ، تڑکا نمودار ہونا ، دن نکل آنا.

نام ہی نام رَہ جانا

صرف نام باقی رہ جانا، صرف تذکرہ رہ جانا، سب کچھ ختم ہو جانا، کچھ نہ ہونا

صُبْح چِہرَہ

روشن چہرے والا

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

نام ہی نام ہے

صرف نام ہے، صرف تذکرہ ہے، محض ذکر ہے، حقیقت میں کچھ نہیں ہے

نام ہی نام ہونا

صرف کہنے کو ہونا، فی الحقیقت کچھ نہ ہونا، جیسی شہرت ہو ویسا نہ ہونا، شہرت کچھ اور ہونا حقیقت کچھ اور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح کو نام نَہِیں لیتے کے معانیدیکھیے

صُبْح کو نام نَہِیں لیتے

sub.h ko naam nahii.n leteसुब्ह को नाम नहीं लेते

عبارت

صُبْح کو نام نَہِیں لیتے کے اردو معانی

  • صبح کو نہار منھ کسی کنجوس کا نام لینا برا سمجھا جاتا ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सुब्ह को नाम नहीं लेते के हिंदी अर्थ

  • सुबह को निहार मुँह किसी कंजूस का नाम लेना बुरा समझा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْح کو نام نَہِیں لیتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْح کو نام نَہِیں لیتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words