تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stow" کے متعقلہ نتائج
stow کے لیے اردو الفاظ
stow کے اردو معانی
- مَحْفُوظ کَرنا
- ذَخِیْرَہ کَرنا
stow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- महफ़ूज़ करना
- ज़ख़ीरा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِسْٹوو
عموماً پیتل کا بنا ہوا مٹی کے تیل سے جلنے والا ایک طرح کا چولھا جس میں بھرنے کا ایک پمپ لگا ہوتا ہے.
سُتْواں سُوئی
(سُوئی سازی) موتی وغیرہ پرونے کی پتلی اور یکساں موٹان کی سُوئی یعنی جس کے بیچ کا حِصہ سِرے کے حِصے سے زیادہ موٹا نہ ہو .
سَتْوا سَنْکِرانْت
(ہند) وہ تہوار جس میں ہندو لوگ برہمنوں کو ستو بنا کر تقسیم کرتے ہیں یہ سنکرانت آفتاب کے برج حمل میں داخل ہونے کے روز سے مراد ہے کیونکہ اصل میں سنکرانت تحویل آفتاب کو کہتے ہیں .
سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ
باعصمت و پارسا عورت میں شرم و حیا بہت ہوتی ہے اور چھنال باتیں بہت بناتی ہے
سِتاوْبھید
(طب) ایک پودا جس کے سب حصے دوا کے کام آتے ہیں ، اس کی پتیاں لمبی ، گنٹھیلی اور کٹاؤ دار ، ان میں تیل کی سی بدبو آتی ہے پھول پیلا پن لیے ہوئے پھلوں میں سات آٹھ بیچ ہوتے ہیں.
سَطْوی
(طب) ایک روئیدگی ہے جس میں پھل آتے ہیں، پتے ہوتے ہیں، امراض کان کو نافع، زخموں پر لیپ باندھا جاتا ہے
سِتاوَری
طب: بکچی سُومْراجی، بوزیدان کا دوسرا نام، نفع میں سورنجان جیسا قوت تریاقیہ رکھتا ہے، ایک جڑ جو کھانوں میں بھی مستعمل ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stow)
stow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔