تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stew" کے متعقلہ نتائج

stew

فِکْر

stewardess

خاتون اسٹیورڈ ۔.

steward

خانْسامَن

stewpot

(الف) اسٹو بنانے کا برتن ، دیگچی ، پتیلی وغیرہ (ب) برتن بھر اسٹو ۔.

stewardship

داروغَگی

stevedore

خَلاصِی

ساتْواں

(ترتیب کے اعتبار سے) چھٹے کے بعد کا، ہفتم

stow

مَحْفُوظ

سُوتْواں

سُتواں ، سُتا ہوا ، پتلا ، باریک .

سُتْواں

ستی ہوئی، پتلی، نازک، (عموماً ناک کی صفت کے طور پر مستعمل)

ساتْوِیں

(ترتیب کے اعتبار سے) چھٹے کے بعد کا، ہفتم

stave

لکڑی کے پتلے

سُنتْواں

پتلی ، نازک (ناک کی تعریف میں).

stave ryhme

تجنیس حرفی خصوصاً پرانی جرمن شاعری میں۔.

staves

اسم معنی ۳ کی جمع۔ STAFF1.

stiver

اقل مقدار ۔:

steeve

جہاز رانی: قوسی مستول یا سب دھرے کا افقی خط کے ساتھ بننے والا زاویہ۔.

stavesacre

جنگلی کشمش ، جر جیر، گل میمون جس کے بیج جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔.

stevengraph

ریشم سے کاڑھی ہوئی رنگین تصویر۔.

سُتْواں اَلفاظ

(صرف و ںحو) آسان ، سادہ اور عام فہم الفاظ .

ساتویں آسمان پر دماغ ہونا

be most arrogant, give oneself airs

سُوتْواں ناک نَقْشَہ

نازک اور دلکش خد و خال

سُتْواں سُوئی

(سُوئی سازی) موتی وغیرہ پرونے کی پتلی اور یکساں موٹان کی سُوئی یعنی جس کے بیچ کا حِصہ سِرے کے حِصے سے زیادہ موٹا نہ ہو .

ساتْویں آسْمان پَر مِزاج ہونا

بہت مغور ہونا ، بہت اِترانا.

stove-pipe hat

بول چال: ایک قسم کی اونچی ریشمی ٹوپی ۔.

سَتواں ناک

such a nose

stove-pipe

بھٹّی یا چولھے کی چمنی جو دھوئیں کو اوپر لے جاکر چھوڑتی ہے ۔.

stove-enamel

برط بند چولھے یا بھٹی میں تپا کر تیار کی ہوئی مینا کاری ۔.

سَتْوا سَنْکِرانْت

(ہند) وہ تہوار جس میں ہندو لوگ برہمنوں کو ستو بنا کر تقسیم کرتے ہیں یہ سنکرانت آفتاب کے برج حمل میں داخل ہونے کے روز سے مراد ہے کیونکہ اصل میں سنکرانت تحویل آفتاب کو کہتے ہیں .

ساتوِیں تاریخ

seventh of the month

سُوتْواں ناک

پتلی اور خُوبصورت ناک .

سَطْوَت فَزائی

رعب و دبدبہ کا زیادہ ہونا ، وقار افزائی .

سَتْوَنْتی کی لاج بَڑ، چِھناری کی بات بَڑ

باعصمت و پارسا عورت میں شرم و حیا بہت ہوتی ہے اور چھنال باتیں بہت بناتی ہے

سُونتْواں ناک

سُتواں ناک.

سَتْوانسا

وہ بچہ جو ساتویں مہینے پیدا ہو گیا ہو

سَطْوَت شِکَن

زوال پذیر، حکومت کو ختم کرنے والا۔

stowaway

جہاز یا ہوائی جہاز پر چپکے سے چڑھ کر مفت سفر کرنے والا شخص ۔.

سَتّاوَنواں

fifty-seventh

st vitus's dance

[وجہ تسمیہ: اس ولی کے مزار پر حاضری مرض میں تخفیف کا باعث سمجھی جاتی ہے].

شَتَویُّ النَّوم

پورے موسم سرما میں بے حس و حرکت پڑے رہنے والے یا سوتے رہنے والے (جانور)

سِتاوْبھید

(طب) ایک پودا جس کے سب حصے دوا کے کام آتے ہیں ، اس کی پتیاں لمبی ، گنٹھیلی اور کٹاؤ دار ، ان میں تیل کی سی بدبو آتی ہے پھول پیلا پن لیے ہوئے پھلوں میں سات آٹھ بیچ ہوتے ہیں.

سَتْوَنت

ستونتا .

سَتّاوَنوِیں

شمار میں ستاون نمبر کی، چھپن کے بعد کی

سَطْوَتِ ذاتی

(نفسِیات) فرد کا وقار ، خوداری ، اِنفرادیت ۔

stove

اَنْگِیٹھی

سَتْوا

۱. رک : سَتّو .

اِسْٹوو

عموماً پیتل کا بنا ہوا مٹی کے تیل سے جلنے والا ایک طرح کا چولھا جس میں بھرنے کا ایک پمپ لگا ہوتا ہے.

سُتْوانا

صاف کرانا، مکوانا، نُچوانا، کھسٹوانا

سَطْوی

(طب) ایک روئیدگی ہے جس میں پھل آتے ہیں، پتے ہوتے ہیں، امراض کان کو نافع، زخموں پر لیپ باندھا جاتا ہے

شَتَوی

جاڑے کا، موسم سرما کا، زمستانی

سِتاوَری

طب: بکچی سُومْراجی، بوزیدان کا دوسرا نام، نفع میں سورنجان جیسا قوت تریاقیہ رکھتا ہے، ایک جڑ جو کھانوں میں بھی مستعمل ہے.

سَتْوَنْتا

راست کو ،راست باز ، سچا ، صادق ، نیک ، نیکوکار ، پرہیزگار ، پارسا ، باعصمت ، مہذب ، شائستہ ، فخرِ خداندان .

stowage

سامان جمانے ، رکھنے ، بھرنے کا عمل ۔.

سَطْوَت

رعب و دبدبہ، قہر، شان، حکومت کا وقار

سَتاوَل

رک : ستاور.

سَتاوَک

تعریف یا ثنا کرنے والا، خوشامدی

stover

چارا

سَت وَنْتی

باعصمت ، نیک کردار ور پارسا عورت .

سَطْوات

قہر ، عذاب ، حملہ ، پُورش .

سُت وَت

صاحبِ اولاد ؛ بیٹے کے والدین

stew کے لیے اردو الفاظ

stew

stjuː

stew کے اردو معانی

  • فِکْر
  • حَمّام
  • پَتِیلی
  • قحبہ خانہ
  • پَناہ ملنا

stew के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फ़िक्र
  • हम्माम
  • पतीली
  • क़हबा-ख़ाना
  • पनाह मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stew)

نام

ای-میل

تبصرہ

stew

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone