تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steeve" کے متعقلہ نتائج
steeve کے لیے اردو الفاظ
steeve کے اردو معانی
اسم
- جہاز رانی: قوسی مستول یا سب دھرے کا افقی خط کے ساتھ بننے والا زاویہ۔.
- جہاز رانی: مال بردار جہاز میں سامان کو جماکر رکھنے کے لیے استعما ل ہونے والا ڈنڈا۔.
فعل
- قوسی مستول کا افق کی نسبت سے کوئی زاویہ بنانا۔.
- ڈنڈے سے دبا دبا کر جمانا۔.
steeve के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जहाज़रानी : क़ौसी मस्तूल या सब धरे का उफु़क़ी ख़त के साथ बनने वाला ज़ाविया
- जहाज़रानी : माल बर्दार जहाज़ में सामान को जमाकर रखने के लिए इस्ते'माल होने वाला डंडा
क्रिया
- क़ौसी मस्तूल का उफ़ुक़ की निसबत से कोई ज़ाविया बनाना
- डंडे से दबा-दबा कर जमाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِسْٹوو
عموماً پیتل کا بنا ہوا مٹی کے تیل سے جلنے والا ایک طرح کا چولھا جس میں بھرنے کا ایک پمپ لگا ہوتا ہے.
سَطْوی
(طب) ایک روئیدگی ہے جس میں پھل آتے ہیں، پتے ہوتے ہیں، امراض کان کو نافع، زخموں پر لیپ باندھا جاتا ہے
اُدْھیَائِل سَتُوا پِتْرَن کے دان
خراب ہوئے ستو بڑوں کے نام دان، جو ستو اڑ گیا وہ باپ دادا کے لئے وقف
اِنْقِلابِ شِتَوی
سورج کا دائرہ معدل النہار کے نصف جنوبی نقطے پر پہنچنا جس سے موسم سرما کا آغاز ہوتا ہے۔
خَطِ اِسْتِوا
وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (steeve)
steeve
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔