تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steer" کے متعقلہ نتائج
steer کے لیے اردو الفاظ
steer کے اردو معانی
فعل
- (الف) گاڑی یا ہوائی جہاز وغیرہ چلانا، گاڑی بانی یا جہاز رانی کرنا (ب) پتوار کے ذریعے( جہاز کا)رخ درست رکھنا، کھینا، سکاّنی کرنا۔.
- جہاز یا گاڑی کو کسی خاص سمت میں لے جانا ۔:
- (اپنی) راہ متعیّن کرنا۔.
- کسی خاص سمت میں جانا ۔:
- رخ پھیرنا ، کسی طرف لے جانا ۔:
اسم
- رہنمائی ، ہدایت۔.
steer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अलिफ़) गाड़ी या हवाई जहाज़ वग़ैरा चलाना, गाड़ी बानी या जहाज़रानी करना (ब) पतवार के ज़रीये( जहाज़ का)रुख़ दरुस्त रखना, खेना, स्काइनी करना।
- जहाज़ या गाड़ी को किसी ख़ास सिम्त में ले जाना ।
- (अपनी) राह मतई्ान करना।
- किसी ख़ास सिम्त में जाना ।
- रुख़ फेरना , किसी तरफ़ ले जाना ।
संज्ञा
- रहनुमाई , हिदायत।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
steer
(الف) گاڑی یا ہوائی جہاز وغیرہ چلانا، گاڑی بانی یا جہاز رانی کرنا (ب) پتوار کے ذریعے( جہاز کا)رخ درست رکھنا، کھینا، سکاّنی کرنا۔.
steering committee
کسی ادارے یا جمعیت کی کار پرداز کمیٹی جو کارروائیوں کی ترتیب اور عمومی طریق کار متعیّن کرتی ہے، ہدایت کار کمیٹی۔.
اِسْٹیرِن٘گ
تیل سے چلنے والی گاڑی (کار وغیرہ) کا وہ پہیا جو ڈرائیور کی نشست کے سامنے لگا ہوتا ہے اور اسے گھما کر گاڑی کا رخ موڑتے ہیں.
شَتَر
قطع و برید؛ پلکوں کا الٹائو؛ (عروض) زحافات مفاعیلن میں سے ایک زحاف جس میں اجتماع خرم و قبض کی وجہ سے مفاعیلن، فاعلن ہو جاتا ہے.
setter
(الف) کتوں کی لمبے بالوں والی ایک نسل جسے شکار کے لیے سدھایا جاتا ہے (ب) اس نسل کا کتا جو شکار کی بو پا کر تن کے کھڑا ہوجاتا ہے۔.
اِسْٹَڈ
گل میخ : دو نوک والی کیل جسے وار پار ٹھوکنے کے بعد دونوں نوکوں کو ادھر اُدھر بھیلا دیا جائے ، پُھلی ؛ وہ تار جسے زنجیر کی ہر کڑی میں کس کر نوکیں اِدھر اُدھر نکال دی جائیں ؛ ایک قسم کے بْٹن جن کے کاج آستین میں دونوں طرف ہوتے ہیں.
سِتَد
لینا (داد کی صورت میں مستعمل) یہ لفظ تنہا نہیں بولا جاتا بلکہ داد کے ساتھ ملاکر 'دادوستد' بولتے ہیں
sea otter
سمندری اُود بلاؤ جو شمالی بحر الکاہل کے ساحلوں پر پا یا جاتا ہے، اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر دو صمامی گھونگے تو ڑنے والا ممالیہ۔.
صَعْتَر
پودینے سے ملتی جلتی ایک پہاڑی گھاس جس کی بو سے کیڑے مکوڑے بھاگ جاتے ہیں، اس کا استعمال جانوروں کے زہر کو مارتا ہے، پہاڑی پودینہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (steer)
steer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔