Search results
Saved words
Showing results for "steer"
Urdu words for steer
steer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अलिफ़) गाड़ी या हवाई जहाज़ वग़ैरा चलाना, गाड़ी बानी या जहाज़रानी करना (ब) पतवार के ज़रीये( जहाज़ का)रुख़ दरुस्त रखना, खेना, स्काइनी करना।
- जहाज़ या गाड़ी को किसी ख़ास सिम्त में ले जाना ।
- (अपनी) राह मतई्ान करना।
- किसी ख़ास सिम्त में जाना ।
- रुख़ फेरना , किसी तरफ़ ले जाना ।
संज्ञा
- रहनुमाई , हिदायत।
steer کے اردو معانی
فعل
- (الف) گاڑی یا ہوائی جہاز وغیرہ چلانا، گاڑی بانی یا جہاز رانی کرنا (ب) پتوار کے ذریعے( جہاز کا)رخ درست رکھنا، کھینا، سکاّنی کرنا۔.
- جہاز یا گاڑی کو کسی خاص سمت میں لے جانا ۔:
- (اپنی) راہ متعیّن کرنا۔.
- کسی خاص سمت میں جانا ۔:
- رخ پھیرنا ، کسی طرف لے جانا ۔:
اسم
- رہنمائی ، ہدایت۔.
Related searched words
steer
(الف) گاڑی یا ہوائی جہاز وغیرہ چلانا، گاڑی بانی یا جہاز رانی کرنا (ب) پتوار کے ذریعے( جہاز کا)رخ درست رکھنا، کھینا، سکاّنی کرنا۔.
steering committee
کسی ادارے یا جمعیت کی کار پرداز کمیٹی جو کارروائیوں کی ترتیب اور عمومی طریق کار متعیّن کرتی ہے، ہدایت کار کمیٹی۔.
stroganoff
(گوشت کا) پتلے پا رچوں کی شکل میں کاٹ کر کھٹے کریم ساس یا چٹنی میں ملا کر پکایا ہوا [روسی سیاست کار P. Stroganoff م: ۱۸۱۷ء کے نام پر]:
strappado
آزار کا ایک طریقہ جس میں مجرم یا مجبور کو ایک ر سّے سے باندھ کر بلندی سے تقریباً زمین پر پھینکتے تھے اور وہاں و ہ ایک جھٹکے کے ساتھ لٹک جاتا تھا ؛ اس طرح کی آزار دہی ؛ اس میں استعمال ہونے والی اشیا۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (steer)
steer
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone