تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stray" کے متعقلہ نتائج

stray

گروہ سے بچھڑنا ، اپنی جگہ سے اُٹھ کر دربدر پھرنا، بھٹکنا۔.

strayed

بچھڑا، آوارہ یا چھٹا ہوا جانور

story

اَفْسانَہ

storey

مَنزِل

steady

مَضْبُوط

study

مُطالَعَہ

starry

ستارے دار

اِسْٹَڈی

(علوم و فنون) مطالعہ ، خواندگی ، فکر و غور ؛ تحصیل علم وفن.

shattery

جھوجرا

سِتارِیا

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سِتارِیَہ

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

story teller

داسْتان گو

starry-eyed

خیالوں میں گم رہنے والا ؛ پُر جوش مگر بے عمل ۔.

story book

بچوں کی کہانیوں کی کتاب ۔.

study group

گا ہے گاہے مل بیٹھ کر کسی مو ضوع پر سوچ بچار کرنے و الوں کا گروہ۔.

steady state

یکساں حالت یا عمل خصوصاً یہ نظر یہ کی کائنات ابدی ہے اور مادّہ برابر پیدا ہو رہا ہے۔.

steady-going

بردبار، ہوشمند ۔.

study-bedroom

وہ کمرہ جو بیک وقت خواب گاہ اور مطالعہ گاہ کا کام دے خصوصاً طا لب علموں کے لیے۔.

storyboard

فلم ، ٹیلیوژن اشتہار وغیرہ کے مناظرکا تصویری خاکہ ۔.

storytelling

داستان گوئی

سُتْرائِیگی

سُتھرا پن ، صفائی.

شُتُرَئی

شُتر جیسا رن٘گ، بادامی.

storyline

ناول یا ڈرامے کا بیانیہ ، پلاٹ ، سلسلہ، واقعات کا خلاصہ ۔.

strychnia

کچلا

شَطْرِیَہ

(حیاتیات) تولیدی مرکزے .

strychnine

کچلا، ایک کڑوی،نہا یت زہریلی نباتی جو جنسStrychnos کے پودے سے حاصل کی جا تی ہے،خصوصاً n u x vomica جو ز المقی، کچلے کا جوز۔.

studying

پَڑْھنا

شَطّارِیَّہ

(تصوف) ایک سلسلہ جسے بایزید بسطامی سے منسوب کیا جاتا ہے اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے شطاری کہتے ہیں کہ سلوک اور طریقت میں وہ دوسروں سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں میں رہ کر سخت ریاضتیں کرتے ہیں یہ اپنا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی (کی اولاد میں عبداللہ الشطار) سے ملاتے ہیں .

سَتّارِ عُیُوب

رک : ستارالعیوب

(short)story

اَفْسانَہ

success story

نمایاں کامیابی کی کوئی مثال جیسے غریبی سے امیری تک پہنچنا۔.

upper storey

بالا خانَہ

sob story

بول چال: جذباتی کہا نی یا تحر یر۔.

war story

جنگی روداد

nature study

مطالعۂ فطرت ، پودوں یا جاندار انواع کے مطالعے کے درسی اسباق ۔.

work study

مطالعۂ کار، کام کرنے کے مختلف طریقوں کی جانچ جس کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پیداوار اور استعداد کیو نکر حاصل کی جائے۔.

brown study

محوِيَت

multi-storey

(وصفی) کثیر المنازل ، کئی منزلوں یا مالوں والی (عمارت ).

ٹَرْن اِسْٹوری

(صحافت) وہ خبر جو ایک کالم کے آخر سے دوسرے کالم میں جائے

کیس اِسْٹَڈی

فراہم شدہ معلومات کی بنیاد پر کسی شخص وغیرہ کو سمجھنے کی کو شش ، علاج کے لیے مریض کی کیفیات کا مطالعہ .

نِیُوز اِسٹوری

(صحافت) کسی واقعے کی تفصیلی خبر ، کسی خبر کی پوری تفصیل ۔

stray کے لیے اردو الفاظ

stray

streɪ

stray کے اردو معانی

فعل

  • گروہ سے بچھڑنا ، اپنی جگہ سے اُٹھ کر دربدر پھرنا، بھٹکنا۔.
  • اخلاقی طور سے بے راہ رو، بدچلن ہونا۔.
  • (بطور strayed صف ) بھٹکا ہوا۔.

اسم

  • گھر سے بھاگا ہوا خصوصاً پالتو جانور ۔.
  • (خصوصاً ج میں) بر قی مظہر جو ریڈیو نشریات کی وصولی میں رکاوٹ ڈالے۔.

صفت

  • کھویا ہوا، گھر سے بھٹکا ہوا یا بھاگا ہوا۔.
  • واماندہ ، اکیلا، یکہ و تنہا، اتفاقی، حادثاتی، کبھی کبھار کا -:
  • طبیعیات: زائد، فالتو -:

stray के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • गिरोह से बिछड़ना , अपनी जगह से उठ कर दरबदर फिरना, भटकना।
  • अख़लाक़ी तौर से बेराह रो, बदचलन होना।
  • (बतौर strayed सफ़ ) भटका हुआ।

संज्ञा

  • घर से भागा हुआ ख़ुसूसन पालतू जानवर ।
  • (ख़ुसूसन ज में) बर की मज़हर जो रेडीयो नशरियात की वसूली में रुकावट डाले।

विशेषण

  • खोया हुआ, घर से भटका हुआ या भागा हुआ।
  • वामांदा , अकेला, यक्का-ओ-तन्हा, इत्तिफ़ाक़ी, हादिसाती, कभी कुभार का -
  • तबीअयात: ज़ाइद, फ़ालतू -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stray)

نام

ای-میل

تبصرہ

stray

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone