تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spoon" کے متعقلہ نتائج
spoon کے لیے اردو الفاظ
spoon کے اردو معانی
- چَمْچَہ
- چَمْچی
spoon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चमचा
- चमची
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spoonbill
خاندان Threskiornithidae کا بڑے جسم کا پانی پر چلنے و الا زیادہ تر سفید بگلا، لق لق کا ہم اصل جس کی چو نچ کا سرا چوڑا اور چپٹی شکل کا ہوتا ہے ، کفچہ منقار۔.
spoonerism
ایک لسانی سہو جس میں ایک ساتھ بولے جا نے والے الفاظ کے پہلے حرو ف آپس میں تبدیل ہو جا تے ہیں، تقلیب حروف (م: سسٹا پردم بجا ئے پردہ سسٹم) [انگ اسکا لرW.A Spooner م:۱۹۳۰ء کے نام پر جن سے گفتگو میں یہ سہو اکثر سر زد ہو تا تھا].
sea pen
مر جانوں کے زمرے Pennatulacea کا بستی بنا کر رہنے والا حوین جس کا جسم پر کے قلم جیسا ہوتا ہے، مار ماہی یا کلک ماہی۔.
spontaneous suggestion
غیر ارادی تحریک یا ایما، تلازم خیا لات کی بنا پر ، بلا ارادہ کوئی بات سو جھنے یا ذہن کے کسی طرف مائل ہو نے کا عمل۔.
sponge tree
کا نٹوں دار ببول کی قسم Acacia farnesiana کا درخت جس کے پھولے پھولے مہکیلے زرد پھول عطر سازی میں کام آتے ہیں، دوسرا نام OPOPANAX ۔.
spontaneous generation
تواریخ: خود زائید گی، بے جان ما دّے کے جاندار ما دّے میں خود بخود تبدیل ہو جا نے کا مفر وضہ یا ظاہری مشاہدہ (دراصل جرثو موں کی بنا پر) ۔.
spontaneous combustion
(کسی مادّے ، نبا تی ڈھیر ، چکنے گودڑ ، گیلے کوئلے وغیرہ کا) اپنے آپ بھڑک اٹھنا عمو ماً تیزی سے عمل تکسید کی بنا پر ۔ خود احتراقی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spoon)
spoon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔