تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spin" کے متعقلہ نتائج
spin کے لیے اردو الفاظ
spin کے اردو معانی
- چرخہ کاتْنا
- کاتْنا
- پھیرْنا
spin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चर्ख़ा कातना
- कातना
- फेरना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spindle tree
جنسEuonymus کا چھوٹا درخت خصوصاً E. europaeus جس میں سبزی مائل سفید پھول لگتے ہیں، گلابی یا سرخ بیر اور اس کی سخت لکڑی کے تکلے بنائے جاتے ہیں، تکلاپیڑ۔.
spinozism
فلسفہ: ولند یزی مفکر اسپنوزا ( م: ۱۶۷۷ء ) کا نظریہ کہ کا ئنا ت میں ایک ہی لا متنا ہی ما دّہ سرا یت کیے ہو ئے ہے جس کے خواص میں توسیع اور فکر شا مل ہے۔.
spinel
یاقوت ، لال، کرکند کی قسم کا نگینہ جو مختلف رنگوں میں ہوتا ہے ، اس کی ساخت میں بیشتر میگنیشیم اور ایلو مینیم آ کسائڈ شامل ہوتے ہیں۔.
spina bifida
شوکۂ مشقوقہ، ریڑھ کی ہڈی کا ایک موروثی مرض جس میں ریڑھ کا ایک حصّہ اور اس کی جھلّیاں یا سحایا (meninges ) منکوں میں فصل کے سبب کھل جاتے ہیں۔.
spinifex
آسٹر یلیا کی ایک گھاس جو جنس Spinifex سی تعلق رکھتی ہے اس کے پتّے مو ٹے، سخت اور خاردار ہو تے ہیں۔.
spiny lobster
خاندان Palinuridae کا کوئی قشری ( خول دار) خوردنی پانی کا جانور خصوصاً Palinuris vulgaris خار دار جھینگا۔.
spinthariscope
شرار بین، ایک آلہ جس کے فلوری پردے پر الفا ذرّات کا وقوع جھلکیوں کی شکل میں نظر آتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spin)
spin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔