Search results
Saved words
Showing results for "spin"
Urdu words for spin
spin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चर्ख़ा कातना
- कातना
- फेरना
spin کے اردو معانی
- چرخہ کاتْنا
- کاتْنا
- پھیرْنا
Related searched words
spindle tree
جنسEuonymus کا چھوٹا درخت خصوصاً E. europaeus جس میں سبزی مائل سفید پھول لگتے ہیں، گلابی یا سرخ بیر اور اس کی سخت لکڑی کے تکلے بنائے جاتے ہیں، تکلاپیڑ۔.
spinozism
فلسفہ: ولند یزی مفکر اسپنوزا ( م: ۱۶۷۷ء ) کا نظریہ کہ کا ئنا ت میں ایک ہی لا متنا ہی ما دّہ سرا یت کیے ہو ئے ہے جس کے خواص میں توسیع اور فکر شا مل ہے۔.
spina bifida
شوکۂ مشقوقہ، ریڑھ کی ہڈی کا ایک موروثی مرض جس میں ریڑھ کا ایک حصّہ اور اس کی جھلّیاں یا سحایا (meninges ) منکوں میں فصل کے سبب کھل جاتے ہیں۔.
spinel
یاقوت ، لال، کرکند کی قسم کا نگینہ جو مختلف رنگوں میں ہوتا ہے ، اس کی ساخت میں بیشتر میگنیشیم اور ایلو مینیم آ کسائڈ شامل ہوتے ہیں۔.
spinifex
آسٹر یلیا کی ایک گھاس جو جنس Spinifex سی تعلق رکھتی ہے اس کے پتّے مو ٹے، سخت اور خاردار ہو تے ہیں۔.
spiny lobster
خاندان Palinuridae کا کوئی قشری ( خول دار) خوردنی پانی کا جانور خصوصاً Palinuris vulgaris خار دار جھینگا۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (spin)
spin
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone