تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sooth" کے متعقلہ نتائج
sooth کے لیے اردو الفاظ
sooth کے اردو معانی
اسم
- قدیم: حقیقت ، سچّائی۔.
sooth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़दीम: हक़ीक़त , सच्चाई।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ساٹھ
تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی
سُونٹھ
سُوکھی ہوئی ادرک، زنجبیل ، گھریلو استعمال میں نیز دواءً مستعمل، سون٘ٹھ، خاموشی، کوئی قیمتی چیز، سونا، وغیرہ، نادر اشیاء،
سُونٹھ کے بَتاشے
آٹے کی چھوٹی سی خستہ پوری جس میں چنے ڈال کر سونٹھ اور زیرہ وغیرہ کا پانی بھر کر کھاتے ہیں ، گول گپّے.
سونٹھ پانی
زیرے کا پانی، وہ تُرش پانی جس میں سون٘ٹھ، زیرہ، کھٹائی، نمک، مرچ وغیرہ ڈال کر کھانا ہضم ہونے کے واسطے بناتے اور بیچتے ہیں
سُونٹھ پَنْجِیری
زچَہ کے مقوی و روغندار خوراک جو میدہ ، سُوجی ، گھی ، سون٘ٹھ وغیرہ ڈال کر خُشک بنائی جاتی ہے ، زچَہ بھی کھاتی ہے اور بان٘ٹی بھی جاتی ہے ، صرف پن٘جیری بھی کہتے ہیں.
سُونٹھ کے لَڈُّو کھانا
سون٘ٹھ کی یعنی خاموشی کی ہلاس سُون٘گھنا ، گھنّی سادھنا ، چُپ سادھنا ، خاموشی اِختیار کرنا ، سونٹھ کی ناس لینا.
سُونٹھ بَسانا
کوئی قیمتی چیز خریدنا ؛ زچَہ خانہ کا سامان خریدنا ، حاملہ زچَہ کے کھانے کی چیزیں مہیا کرنا.
سُتْھرِیاں
(طبّاخی) بچی ہوئی روٹی کے پکائے ہوئے مِیٹھے ٹکڑے ، دکن میں گھوڑے کہتے ہیں ، شادی بیاہ میں نان پاؤ کے ٹکڑے ، قند ، گھی اور مَلائی ڈال کر بھی بناتے ہیں .
سُونٹھ کی ٹِکّا
اُڑد یا مُون٘گ کی پسی ہوئی دال کی ٹکیا جسے تلنے کر بعد سون٘ٹھ کے پانی میں ڈال دیا جاتا ہے.
سونٹھی صَرّاف
بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.
سُتْھرا شاہی
بابا گرونانک کے ایک چیلے ستھرا کا پیرو گروہ، یہ لوگ ڈنڈے بجاتے اور تک بندی کرتے ہوئے بھیک مانگتے پھرتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sooth)
sooth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔