تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوہان" کے متعقلہ نتائج

سوہان

چیزوں کو گھس کر صاف کرنے کا خاردار یا دندانہ دار آلہ، ریتی، چھینی

سوہان گَر

ریتنے والا ، ریتی سے رگڑ کر صاف کرنے یا دُرست کرنے والا.

سوہان گِیر

سوہان کَرنا

ریتنا ، ہموار کرنا ، گِھسنا ؛ رگڑ کر ریزہ ریزہ کرنا.

سوہانِ رُوح

اذیّت ناک، دردناک ، وحشت ناک، پریشان کُن، شدید تکلیف، اِنتہائی تکلیف دہ

سوہانِیَہ

(حیوانیات) حیوانوں کی زبان کے پچھلے حصّے میں چھوٹے چھوٹے دان٘توں والا خمیدہ شکل کا ایک عضو جو جبڑوں کی مدد سے غذا کو پیسنے میں مدد دیتا ہے.

سوہان ہونا

ریتا جانا ، رگڑا جانا.

سوہانِ جاں

تکیف دہ .

سوہانِ رُوح بَنْنا

اذیّت ناک ہونا.

سَوہان زَدَہ

سُوہانجْنا

(سہجنا) ہندی درخت صنوبری شکل کے ، سون٘جھنا ، سہجنا ، سوجنا.

سوہانی

سوچنا ، دان٘ت نِکالنے کا زن٘بور جو مُختلف شکل کا ہوتا ہے ، جنتر.

سُوہانا

سُہانا، پسند آنا، بھانا، بھلا لگنا، زیب دینا

حَلْوَۂ سُوہان

رک : حلوا سوہن (حلوا (رک) کا تحتی)

حَلْواے سُوہان

فارسی میں حلوائے سوہان، ایک قسم کی مشہور مٹھائی جو اکثر موسم سرما میں تیار کی جاتی ہے۔ یہ نام ابتدا میں اس کی سختی کے باعث رکھا گیا تھا۔ بعد میں ملائم کو بھی اسی نام سے تعبیر کرنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں سوہان کے معانیدیکھیے

سوہان

sohaanसोहान

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: آلات

سوہان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیزوں کو گھس کر صاف کرنے کا خاردار یا دندانہ دار آلہ، ریتی، چھینی
  • (کنایۃً) تکلیف، پریشانی، درد، رنج، دکھ، صدمہ، آزار، اذیت، ایذا
  • مرہم، باعث تسکین و تسلی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of sohaan

Noun, Masculine

सोहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

سوہان کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone