تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ بَخْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ بَخْتی کے معانیدیکھیے
سِیَہ بَخْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سیاہ بختی، بدنصیبی، بد قسمتی
شعر
سیہ بختی کا سایہ دیدہ و دل پر ہے یوں تاری
کہ اک مدت سے میرے دن بھی کجلائے ہوئے سے ہیں
کیا کہیں اپنی سیہ بختی ہی کا اندھیر ہے
ورنہ سب کی ہجر کی رات ایسی کالی بھی نہیں
سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے
کہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سے
English meaning of siyah-baKHtii
Noun, Feminine
- misfortune, ill-luck, wretchedness
सियह-बख़्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भाग्य का बुरा होना, अभागापन
سِیَہ بَخْتی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ بَخْتی)
سِیَہ بَخْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔