تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہ تالُو" کے متعقلہ نتائج

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

ٹالو

defer, postpone

تالُوئی

تالو (۱) (رک) سے منسوب.

تالُو بِگَڑْنا

آواز کا تالو سے اچھی طرح نہ نکلنا.

تالُو آنا

تالو میں ورم ہو جانا

تالُو آنا

تالو میں ورم ہوجانا۔

تالُو گِر پَڑنا

رک : تالو لٹکنا.

تالُو گِرنا

رک : تالو لٹکنا.

تالُو میں کانْٹے پَڑْنا

پیاس کی شدت ہونا . حلق میں کان٘ٹے پڑنا.

تالُو میں دانْت جَمْنا

برے دن آنا ، مفلسی آنا ؛ نہایت دکھ اور تکلیف ہونا.

تالُو کھولْنا

رک : تالو بنانا.

تالُو میں دانْت نِکَلنا

برے دن آنا ، مفلسی آنا ؛ نہایت دکھ اور تکلیف ہونا.

تالُو بَنانا

تالو کی جگہ پر چان٘د کے بالوں کی پان کی شکل جیسی منڈائی کرنا (اسے لوگ اکثر گرمی کے موسم میں بنوالیتے ہیں)

تالُو اُٹھانا

بچہ پیدا ہونے کے بعد دائی کا اس کے کام و دہن یا تالو کو انگلیوں سے دبا کر درست اور با موقع کرنا

تالُو سَہْلانا

سر پر ہاتھ پھیرنا ، چندیا سہلانا .

تالُو لَپَکْنا

دودھ پیتے بچے کی چندیا کا جلدی جلدی چلنا.

تالُو لَٹَکْنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

تالُو پھاڑ

ہاتھیوں کی ایک بیماری جس میں ہاتھی کے تالو میں زخم ہوجاتا ہے.

تالُو بِھنّانا

سر چکرانا ، دماغ پریشان ہو جانا.

تالُو سے زَبان کِھینچْنا

(پہلے زمانے میں بطور سزا کے بادشاہ تالو سے زبان کھنچوا دیتے تھے) سخت سزا دینا.

تالُو چَٹَکْنا

سر میں بہت گرمی محسوس ہونا ؛ پیاس سے من٘ھ سوکھنا.

تالُو کی دَرْزْ بَنْدی

(طب) ایک بیماری جس میں بچے اکثر تالو میں باریک خلا کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں جو بعد کو آپریشن کے ذریعہ اکثر ٹھیک کیا جاتا ہے.

تالُو سے زَبان لَگْنا

چپ رہنا، خاموش رہنا

تالُو سے زَبان لَگانا

چپ ہو رہنا

تالُو سے زَبان نَہ لَگانا

talk endlessly, chatter, blab

تالُو سے زَبان نَہ لَگْنا

چپ نہ رہنا ، بکے جانا ، خاموش نہ رہنا ، ٹر ٹرکیے جانا.

تالُو سے ناف لَگْنا

کھانے سے پیٹ بہت پھول جانا ، پیٹ بھرا ہونا.

تالُو سے جِیب نَہ لَگْنا

رک : تالو سے زبان نہ لگنا.

طالُوت

بنی اسرائیل کا بادشاہ جس نے جالوت سے جنگ کر کے اسے قتل کیا

طالُون

(طب) ایک وزن کا نام جو نو اوقیہ کے برابر ہوتا ہے .

تَلے

نیچے

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

tale

اَفْسانَہ

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

ٹلی

رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی

تَلائی

تلنے کا عمل

تَلَہ

رک : تلا.

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

ٹالا

(دلال) دھیلا .

طالَ

بڑھ گیا، لمبا ہوا، دراز، طوالت میں آیا (عربی تراکیب میں مستعمل)

تالاؤ

رک : تالاب.

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

ٹالی

مونث۔ اَٹھنّی

تالَہ

رک : تالا .

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

طالِعَہ

طلوع کرنے والی

ٹولا

گروہ، جتھا

تِیلا

ایک قسم کا کیڑا یا جرثومہ، تیلیا

تیلی

لوہے کا وہ پتلا تار جو چھتری میں لگا ہوتا ہے

ٹِیلی

ٹیلا (رک) کی تصغیر

ٹِیلا

تودہ ، ٹیبا ، زمین کا بلند پشتہ.

ٹولی

ٹولا کی تانیث، چند افراد کا گروہ، چھوٹی جماعت، جتھا

تولَہ

تولا

تولَہ

ساڑھے تین مثقال اور تین قراط کا ایک وزن

ٹولَہ

جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے ؛ کولو ٹولہ ، قاضی ٹولہ

ٹِیلَہ

تودہ، ٹیبا، زمین کا بلند پشتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ تالُو کے معانیدیکھیے

سِیاہ تالُو

siyaah-taaluuसियाह-तालू

وزن : 12122

موضوعات: سالوتری

  • Roman
  • Urdu

سِیاہ تالُو کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • ایسا گھوڑا جس کا مُنھ کالا ہو اُسے منحوس خیال کِیا جاتا ہے

Urdu meaning of siyaah-taaluu

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa gho.Daa jis ka munah kaala ho use manhuus Khyaal kyuu jaataa hai

English meaning of siyaah-taaluu

Persian, Sanskrit - Adjective

  • black-mouthed (a horse which is considered inauspicious)

सियाह-तालू के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण

  • ऐसा घोड़ा जिसका मुंह काला हो उसे मनहूस मानाजाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

ٹالو

defer, postpone

تالُوئی

تالو (۱) (رک) سے منسوب.

تالُو بِگَڑْنا

آواز کا تالو سے اچھی طرح نہ نکلنا.

تالُو آنا

تالو میں ورم ہو جانا

تالُو آنا

تالو میں ورم ہوجانا۔

تالُو گِر پَڑنا

رک : تالو لٹکنا.

تالُو گِرنا

رک : تالو لٹکنا.

تالُو میں کانْٹے پَڑْنا

پیاس کی شدت ہونا . حلق میں کان٘ٹے پڑنا.

تالُو میں دانْت جَمْنا

برے دن آنا ، مفلسی آنا ؛ نہایت دکھ اور تکلیف ہونا.

تالُو کھولْنا

رک : تالو بنانا.

تالُو میں دانْت نِکَلنا

برے دن آنا ، مفلسی آنا ؛ نہایت دکھ اور تکلیف ہونا.

تالُو بَنانا

تالو کی جگہ پر چان٘د کے بالوں کی پان کی شکل جیسی منڈائی کرنا (اسے لوگ اکثر گرمی کے موسم میں بنوالیتے ہیں)

تالُو اُٹھانا

بچہ پیدا ہونے کے بعد دائی کا اس کے کام و دہن یا تالو کو انگلیوں سے دبا کر درست اور با موقع کرنا

تالُو سَہْلانا

سر پر ہاتھ پھیرنا ، چندیا سہلانا .

تالُو لَپَکْنا

دودھ پیتے بچے کی چندیا کا جلدی جلدی چلنا.

تالُو لَٹَکْنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

تالُو پھاڑ

ہاتھیوں کی ایک بیماری جس میں ہاتھی کے تالو میں زخم ہوجاتا ہے.

تالُو بِھنّانا

سر چکرانا ، دماغ پریشان ہو جانا.

تالُو سے زَبان کِھینچْنا

(پہلے زمانے میں بطور سزا کے بادشاہ تالو سے زبان کھنچوا دیتے تھے) سخت سزا دینا.

تالُو چَٹَکْنا

سر میں بہت گرمی محسوس ہونا ؛ پیاس سے من٘ھ سوکھنا.

تالُو کی دَرْزْ بَنْدی

(طب) ایک بیماری جس میں بچے اکثر تالو میں باریک خلا کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں جو بعد کو آپریشن کے ذریعہ اکثر ٹھیک کیا جاتا ہے.

تالُو سے زَبان لَگْنا

چپ رہنا، خاموش رہنا

تالُو سے زَبان لَگانا

چپ ہو رہنا

تالُو سے زَبان نَہ لَگانا

talk endlessly, chatter, blab

تالُو سے زَبان نَہ لَگْنا

چپ نہ رہنا ، بکے جانا ، خاموش نہ رہنا ، ٹر ٹرکیے جانا.

تالُو سے ناف لَگْنا

کھانے سے پیٹ بہت پھول جانا ، پیٹ بھرا ہونا.

تالُو سے جِیب نَہ لَگْنا

رک : تالو سے زبان نہ لگنا.

طالُوت

بنی اسرائیل کا بادشاہ جس نے جالوت سے جنگ کر کے اسے قتل کیا

طالُون

(طب) ایک وزن کا نام جو نو اوقیہ کے برابر ہوتا ہے .

تَلے

نیچے

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

tale

اَفْسانَہ

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

ٹلی

رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی

تَلائی

تلنے کا عمل

تَلَہ

رک : تلا.

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

ٹالا

(دلال) دھیلا .

طالَ

بڑھ گیا، لمبا ہوا، دراز، طوالت میں آیا (عربی تراکیب میں مستعمل)

تالاؤ

رک : تالاب.

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

ٹالی

مونث۔ اَٹھنّی

تالَہ

رک : تالا .

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

طالِعَہ

طلوع کرنے والی

ٹولا

گروہ، جتھا

تِیلا

ایک قسم کا کیڑا یا جرثومہ، تیلیا

تیلی

لوہے کا وہ پتلا تار جو چھتری میں لگا ہوتا ہے

ٹِیلی

ٹیلا (رک) کی تصغیر

ٹِیلا

تودہ ، ٹیبا ، زمین کا بلند پشتہ.

ٹولی

ٹولا کی تانیث، چند افراد کا گروہ، چھوٹی جماعت، جتھا

تولَہ

تولا

تولَہ

ساڑھے تین مثقال اور تین قراط کا ایک وزن

ٹولَہ

جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے ؛ کولو ٹولہ ، قاضی ٹولہ

ٹِیلَہ

تودہ، ٹیبا، زمین کا بلند پشتہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہ تالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہ تالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone