تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَریشَم" کے متعقلہ نتائج

سَریشَم

سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَریشَمِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَریشَم کے معانیدیکھیے

سَریشَم

sareshamसरेशम

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

سَریشَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

Urdu meaning of saresham

  • suresh, u.unT gaay bhains vaGaira kii haDiiyon, kachchii khaal ya machhlii ke paTTho.n se banaa hu.a masaala (machhlii suresh) jo lakk.Dii vaGaira ko chipkaane ke li.e istimaal kiya jaataa hai niiz taaliifii masaala

English meaning of saresham

Noun, Masculine

  • gelatine, a glue made from the bones, raw skin or muscle of fish, camels, cows, buffaloes, etc. (fish glue) which is used to join woods etc

सरेशम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरेस, सरेश, एक प्रसिद्ध लसदार पदार्थ जो ऊंट, गाय, भैंस आदि के चमड़े और हड्डियों या मछली के पोटे को पकाकर निकालते हैं। तथा जो मुख्य रूप से लकड़ियाँ आदि जोड़ने के काम आता है, सहरेश, सरेश

سَریشَم کے قافیہ الفاظ

سَریشَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَریشَم

سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَریشَمِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَریشَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَریشَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone