تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَریشِ ماہی" کے متعقلہ نتائج

سَریشِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سِیاہ بھی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَریشِ ماہی کے معانیدیکھیے

سَریشِ ماہی

saresh-e-maahiiसरेश-ए-माही

اصل: فارسی

سَریشِ ماہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سِیاہ بھی ہوتا ہے

सरेश-ए-माही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरल पदार्थ जो स्वादरहित और दुर्गंधयुक्त होता है, सूस मछली के पेट से निकलता है, पानी में विलीन हो जाता है, जब तक सूखा है रेशम के जैसे तार होते हैं मगर उनमें थोड़ी कठोरता होती है, घुलने के बाद उसमें चेप और चिपचिपा गाढ़ा रस पैदा हो जाता है, किसी का रंग सफ़ेद होता है किसी का काला भी होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَریشِ ماہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَریشِ ماہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words