تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثِقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثِقَہ کے معانیدیکھیے
ثِقَہ کے اردو معانی
صفت
- معتبر، جس کے قول و فعل پر اعتبار ہو، قابل اعتماد
- متین، سنجیدہ، باوقار، بھاری بھرکم، جس میں چھچھورپن نہ ہو
- سادہ، تکلف و نمائش سے پاک، بھڑکیلا، شوخ
- (اصول حدیث) وہ راوی جو علم رجال کے مقررہ اصول و ضوابط کی رو سے قابل اعتماد ہو
- (تصوف) خالق قوی و قدر پر اعتماد اور ارشاد نبوی پر وثوق رکھنے والا
English meaning of siqa
Adjective
- authoritative, reliable, trustworthy
- serious solemn, sober
- trusting, confiding (in)
- worthy of confidence
- a trusty person, a confidant
सिक़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक व्यक्ति जो देखने में शरीफ़, आचरण में शुद्ध और विश्वस्त हो।
ثِقَہ کے قافیہ الفاظ
ثِقَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثِقَہ)
ثِقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔