تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاحِقَہ" کے متعقلہ نتائج

لاحِقَہ

تتمہ، ضمیمہ، تکملہ.

لاحِقَہ لَگانا

کسی لفظ یا کلمے کے آخر میں کوئی لفظ یا کلمیہ جوڑ دینا.

نِیم لاحِقَہ

ہر وہ لاحقۂ جو مرکبات میں بطور آخری جزو کے پورے طور پر نہیں آتا ؛ جیسے : آپ کو پہلے تیز = تیزاب ، سیم = سیماب ، سیل = سیلاب ، پیش = پیشاب وغیرہ.

صَوتی لاحِقَہ

الفاظ کی صوتی علامت جو آخیر میں لکھی جائے.

نِصف لاحِقَہ

رک : نیم لاحقہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرَضِ لاحِقَہ

(طب) موجودہ بیماری ، مرض جو عارض ہو ، وہ آزار جو لاحق ہو

مُقاطِعِ لاحِقَہ

لفظ یا لفط کے حصے جو بطور لاحقہ استعمال ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں لاحِقَہ کے معانیدیکھیے

لاحِقَہ

laahiqaलाहिक़ा

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: لَحَق

موضوعات: قواعد

اشتقاق: لَحِقَ

لاحِقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تتمہ، ضمیمہ، تکملہ.
  • (قواعد) کسی کلمے یا جزوِ کلمہ کے بعد وہ حرف یا ادھورا یا پورا لفظ جس سے ایک کلمہ بن جائے یا جو نحوی شکل بنانے میں کام آئے.
  • کوئی عضو جو دوسرے عضو سے ملحق ہو.
  • ۔(ع) صفت۔ مونث۔

صفت

  • بعد میں آنے والا یا بعد کو پیوست ہونے والا، چسپاں، وابستہ، ملحقہ.

شعر

English meaning of laahiqa

Noun, Masculine

  • an appendage
  • (in grammar) an adjunct, a word or group of words which indicates the circumstances of an action, event, or situation

Adjective

  • adjoining, affixed

लाहिक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अक्षर या शब्द-विशेष जो किसी शब्द के अंत में अर्थ-परिवर्तन के लिए लाया जाता है, प्रत्यय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاحِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاحِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone