تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپِہْر" کے متعقلہ نتائج

جَحِیم

دوزخ، جہنم، دوزخ کی آگ، پرتشدد آگ

جھُوم

جِھیم

خیر و عافیت

جھام

(بیلداری نیز آب پاشی) سوراخ کرنے کا برما جو کوئیں کی تہ یا چٹان کے نیچے کا پانی نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

جَھم

جھم جھم، جو زیادہ مستعمل ہے

زِحام

ہجوم، ان٘بوہ، کثرت

جھائِیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

اَصْحابُ الجَحِیْم

دوزخی، جو لوگ دوزخ میں بھیجے جائیں گے

نار جَحِیم

جہنم میں بھڑکنے والی آگ

آرزوئے عَذابِ جَحِیم

جُھوم پَڑنا

(بادل) گِھر آنا ، گِھر کرآنا ، چھا جانا.

جُھوم جُھوم کَر بادَل آنا

گِھر کر بادل آنا

جَھم جَھم کَرنا

جھم جھم کی آواز پیدا کرنا ، چھم چھم کرنا ، اٹِھلانا .

جَھما جَھم

زور سے مین٘ھ برسنے کی آواز ؛ جھم جھم کی آواز کے ساتھ.

جُھوم جُھوم کے

گِھر گِھر کر لہرا لہرا کر ، خوب زور سے.

جَھم جَھم کا

چمک دمک کا جگمگاتا .

جُھوم جُھوم کَر

وجد میں آکر ، مستانہ وار .

جُھوم جُھوم جانا

رک : جھومنا ، بہت زیادہ وجد میں آنا ، لہرانا.

جَھم جَھم

تیز اور مسلسم بارش، لگاتار مینھ کا برسنا

جُھوما جُھوم

چپقلش ، چھیڑ چھاڑ ، دھینْگا مشتی.

جُھوم آنا

خوشی سے سرشار ہو کر آنا ، مستانہ وار آنا

جَھم جَھم ہونا

چمکیلا اور بھڑک دار ہونا ، چمکنا ، جگ مگ جگ مگ ہونا ، جگمگانا .

جُھوم جانا

رک : جھوم اٹھنا

جُھوم کَرنا

چکّر لگانا ، جھوم کر گرنا ، ٹوٹ پڑنا.

جُھوم اٹْھنا

خوشی سے سرشار ہو جانا ، وجد میں آنا

جَھم سے

دھم سے زور سے اچانک .

جُھوم جَھل

طیش ، غُصّہ ، غضب ، تندی

جَھما جَھمی

چمک دمک ، روشنی ، جگمگاہٹ (عموماً گوتا کناری ، وغیرہ کی).

جُھما جَھکا

رقص نُما ایک حیدرآبادی کھیل .

جُھومڑا

جَھمَکڑا

بھیڑبھڑکا، دھوم دھام، مجمع

جَھمَکّا اُڑانا

نظارہ بازی کرنا ، دیدار کرنا ، خوب جی بھر کر دیکھنا ؛ جلوے سے لطف اندوز ہونا .

جُھومَک ساڑی

وہ ساڑی جس میں سر پر پڑا رہنے والے بلّو پر موتیوں کے گچھے یا جھالر ٹکی ہو ؛ لہنْگے کے ساتھ کی وہ اوڑھنی جو جھالر دار ہو

جُھونما جُھونم

مستانہ وار ، خوب جھوم جھوم کر

جَھمیل میں پَڑنا

بکھیڑے میں پڑنا ، مشکل یا پریشانی مول لینا .

جَھمیلے میں پَڑنا

تاخیر یا تعویق میں پڑجانا .

جَھمیلوں میں پَڑنا

رک : جھمیل میں پڑنا .

جُھومَر جَڑھانا

(عور) شادی میں دلہن کو جھرمر دینا

جَھمیلا بَڑْھنا

مسائل میں اضافہ ہونا ، جھگڑے میں زیادتی ہونا ، میں آؤں گا تو اور ںا حق کا جھمیلا بڑھے گا .

جَھمیلَہ بَڑْھنا

مسائل میں اضافہ ہونا ، جھگڑے میں زیادتی ہونا ، میں آؤں گا تو اور ںا حق کا جھمیلا بڑھے گا .

جُھومَر بانْدھنا

دست بند ناچنا

جُھومَر بَنْدھنا

جھومر بانْدھنا (رک) کا لازم ، جھومر ناچ ہونا

جَھمیلوں

جھمیلا کی جمع

جُھومَر کا چانْد

ماتھے کے زیور کے مرکزی حصے میں لگا ہوا جڑاؤ بلال

جَھمَک دینا

رک : جھلک دکھانا .

جَھمیلا دینا

ٹالم ٹول کرنا ، جھان٘سے دینا .

جَھمَک دِکھانا

رک : جھلک دکھانا.

جَھمَک دار

چمک دار ، روشن.

جُھمَّر مارْنا

جھومر (ناچ) ناچنا ، جھومر ڈالنا .

جَھمَک کَر

شان و شوکت کے ساتھ ، نازو انداز یا ٹھسّے سے .

جُھومَر کا چانُد بَنانا

نوازنا ، عزت بخشنا.

جَھمیلَہ دینا

ٹالم ٹول کرنا ، جھان٘سے دینا .

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

جَہْمِیَّہ

اسلام کا ایک فرقہ جو جہم بن صفوان کا ہیرو ہے ،اس کے نزدیک ایمان صرف تصدیق بالقلب کا نام ہے.

جُھومْنا

وفور مسرت، بے خودی یا سرمستی میں سر یا جسم کو آگے پیچھے یا ادھر ادھر جنْبش دینا، لہرانا، بل کھانا

زَحْمَت کَش

تکلیف اُٹھانے والا

زَحْمَت زَدَہ

رک : زحمت خوردہ ۔

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

جُھمکے دار

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپِہْر کے معانیدیکھیے

سِپِہْر

sipihrसिपिह्र

اصل: فارسی

سِپِہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آسمان، فلک، گگن، قسمت، وقت، دنیا

English meaning of sipihr

Noun, Masculine

सिपिह्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

سِپِہْر سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ 'پہر' اور 'پہرے دار' کا کیا تعلق ہے ۔ قدیم ہندوستان میں وقت ناپنے کا پیمانہ پہر ہوا کرتے تھے۔ دن رات کے آٹھ پہر تھے، اور ہر پہر تین گھنٹے کا ہوا کرتا تھا۔ ہر پہر کے دوران پہرے دار چوکسی پر رہتے تھے اور ہر گھنٹہ پورا ہونے پر دھات کے بنے گھنٹے پر چوٹ دے کر اعلان کرتے تھے کہ وہ پہرے پر ہیں اور دوسرے یہ بھی پتہ چلتا تھا کہ وقت کیا ہوا ہے ۔ پہر سنسکرت لفظ پرہر سے بنا ہے ۔ اب تو پہرے دار کا مطلب صرف سنتری، محافظ یا چوکی دار رہ گیا ہے۔ اردو شاعری میں 'آٹھوں پہر'، 'رات کا پچھلے پہر' اور 'سہ پہر' کا بہت ذکر رہتا ہے ۔ سہ پہر ہی سے کوئی شکل بناتی ہے یہ شام خود جو روتی ہے مجھے بھی تو رلاتی ہے یہ شام 'سہ' فارسی میں تین کو کہتے ہیں ۔ دن کے تیسرے پہر کو سہ پہر بھی کہتے ہیں۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپِہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپِہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone