تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھمَکڑا" کے متعقلہ نتائج

جَھمَکڑا

بھیڑبھڑکا، دھوم دھام، مجمع

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمَکڑا کے معانیدیکھیے

جَھمَکڑا

jhamka.Daaझमकड़ा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جَھمَکڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑبھڑکا، دھوم دھام، مجمع
  • حسن، جھلک، آب و تاب، جلوہ، تماشا، دیدار صورت
  • (مجازاً) قطار، سلسلہ، تسلسل
  • شان و شوکت، ناز و انداز، بناؤ سن٘گار

صفت

  • جھنجھنانے والے، جھم جھم کرنے والے

شعر

Urdu meaning of jhamka.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D bha.Dkaa, dhuum dhaam, majmaa
  • husn, jhalak, aab-o-taab, jalvaa, tamaashaa, diidaar suurat
  • (majaazan) qataar, silsilaa, tasalsul
  • shaan-o-shaukat, naaz-o-andaaz, banaa.o singaar
  • jhanjhnaane vaale, jhum jhum karne vaale

English meaning of jhamka.Daa

Noun, Masculine

  • crowd
  • glimpse, a brief or quick look, coquettish beauty, the sight, or the appearance
  • (Metaphorically) sequence, series
  • splendour, refulgence

झमकड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीड़-भड़क्का धूम-धाम, भीड़
  • सुंदरता, छवि, झलक, जलवा, तमाशा, दर्शन
  • (लाक्षणिक) क्रम, श्रृंंखला, अनुक्रम, सिलसिला
  • वैभव, गरिमा, छब, चंचलपन, नख़रा, बनाव-सिंगार

विशेषण

  • झनझनाने वाले, झमझम शब्द करने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھمَکڑا

بھیڑبھڑکا، دھوم دھام، مجمع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھمَکڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھمَکڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone