تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھما جَھم" کے متعقلہ نتائج

جَھما جَھم

زور سے مین٘ھ برسنے کی آواز ؛ جھم جھم کی آواز کے ساتھ.

جَھما جَھمی

چمک دمک ، روشنی ، جگمگاہٹ (عموماً گوتا کناری ، وغیرہ کی).

تیغ جَھما جَھم بَرسْانا

آواز کے ساتھ متواتر تلوار لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھما جَھم کے معانیدیکھیے

جَھما جَھم

jhamaa-jhamझमाझम

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

جَھما جَھم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زور سے مین٘ھ برسنے کی آواز ؛ جھم جھم کی آواز کے ساتھ.
  • ۲. تلوار اور دوسرے جن٘گی ہتھیار چلنے یا گھن٘گھرؤں کی آواز ، جھنکار .
  • ۳. گوٹا کِناری کی چمک دمک ؛ چمکنے والا لباس ؛ ناچنے کی آواز ، چھما چھم .

شعر

Urdu meaning of jhamaa-jham

  • Roman
  • Urdu

  • zor se miinaa barasne kii aavaaz ; jhum jhum kii aavaaz ke saath
  • ۲. talvaar aur duusre jangii hathiyaar chalne ya ghunghara.o.n kii aavaaz, jhankaar
  • ۳. goTaa kinaarii kii chamak damak ; chamakne vaala libaas ; naachne kii aavaaz, chhamaachham

English meaning of jhamaa-jham

Noun, Feminine

  • bashing, beating (esp. of rain), imitative phrase for the sound of heavy rain, the sound of dance, the sound of swords and other warlike arms or ghungru,
  • glitter (of gold-embroidered or jewel-studded clothes or gold lace), sparkle, shine

झमाझम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोटा किनारी की चमक दमक, चमकने वाला वस्त्र
  • नाचने की आवाज़, छमाछम, जोर से वर्षा होने की आवाज़, झम-झम की आवाज़ के साथ, तलवार और दूसरे जंगी हथियार चलने या घुंघरओं की आवाज़, झनकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھما جَھم

زور سے مین٘ھ برسنے کی آواز ؛ جھم جھم کی آواز کے ساتھ.

جَھما جَھمی

چمک دمک ، روشنی ، جگمگاہٹ (عموماً گوتا کناری ، وغیرہ کی).

تیغ جَھما جَھم بَرسْانا

آواز کے ساتھ متواتر تلوار لگانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھما جَھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھما جَھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone