تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھومْنا" کے متعقلہ نتائج

جُھومْنا

وفور مسرت، بے خودی یا سرمستی میں سر یا جسم کو آگے پیچھے یا ادھر ادھر جنْبش دینا، لہرانا، بل کھانا

دَروازے پَر ہاتھی جُھومْنا

صاحب ثروت ہونا ، بہت دولت مند ہونا.

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

گَھٹا جُھومْنا

سیاہ بادلوں کا چھانا یا گِھرنا ، بادلوں کا ہوا کے زور سے ہچکولے کھاتے ہوئے اُمڈنا.

گَھٹائیں جُھومْنا

رک : گھٹا جُھومنا جس کی یہ جمع ہے.

رُومْنا جُھومْنا

لہرانا بل کھانا ، رقص کرنا .

وَجْد جُھومْنا

have an ecstatic fit, be enraptured

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھومْنا کے معانیدیکھیے

جُھومْنا

jhuumnaaझूमना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جُھومْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • وفور مسرت، بے خودی یا سرمستی میں سر یا جسم کو آگے پیچھے یا ادھر ادھر جنْبش دینا، لہرانا، بل کھانا
  • (بادل یا گھٹا وغیرہ کا) گِھرگِھر کرآنا، جمع ہونا
  • ڈگمگانا، لڑکھڑانا، سرشار ہوکر پھرنا
  • وجد کرنا، وجد میں آنا
  • اونْگھنا، غنودگی میں ہونا، اکڑنا
  • لٹکنا آویزاں ہونا، ہاتھی کے اعضا کا دھیمے دھیمے اور ڈھیلے پن سے آگے پیچھے کو ہلنا (جو وہ ایک جگہ کھڑے رہنے کی حالت میں کرتا رہتا ہے)

شعر

Urdu meaning of jhuumnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vafuur musarrat, bekhudii ya sarmastii me.n sar ya jism ko aage piichhe ya idhar udhar jan॒bash denaa, lahraanaa, bil khaanaa
  • (baadal ya ghaTaa vaGaira ka) gharghar karaana, jamaa honaa
  • Dagmagaanaa, la.Dkha.Daanaa, sarshaar hokar phirnaa
  • vajd karnaa, vajd me.n aanaa
  • on॒ghanaa, Ganuudgii me.n honaa, aka.Dnaa
  • laTaknaa aavezaa.n honaa, haathii ke aazaa ka dhiime dhiime aur Dhiile pan se aage piichhe ko hilnaa (jo vo ek jagah kha.De rahne kii haalat me.n kartaa rahtaa hai

English meaning of jhuumnaa

Intransitive verb

  • intoxicated

Verb

  • (of rain clouds) gather, (rain clouds) to lower
  • stagger
  • strut, move with stately steps
  • sway in ecstasy, reel, roll, be or feel very pleased or elated, wave

झूमना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी चीज के अगले भाग या ऊपरी सिरे का बार-बार या रह-रहकर आगे-पीछे और इधर-उधर झकते और उठते या हिलते-डलते रहना। कुछ झोंका खाते हए कभी किसी ओर और कभी किसी ओर हलकी गति में होना। जैसे-हवा के झोंके से पेड़ों की डालियों का झूमना।
  • नशे या नींद के कारण अथवा प्रसन्नता और मस्ती में आने पर किसी जीव या प्राणी के धड़ और सिर में उक्त प्रकार की हलकी गति होना। जैसे-(क) बहुत सुन्दर गीत, भजन या व्याख्यान सुनकर श्रोताओं का झूमना। (ख) मस्ती में आकर साँप या हाथी का झूमना।
  • बार-बार आगे-पीछे, ऊपर-नीचे या इधर-उधर हिलना
  • झोंके खाना
  • मस्ती या नशे में शरीर को आगे-पीछे और इधर-उधर हिलाना
  • लहराना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھومْنا

وفور مسرت، بے خودی یا سرمستی میں سر یا جسم کو آگے پیچھے یا ادھر ادھر جنْبش دینا، لہرانا، بل کھانا

دَروازے پَر ہاتھی جُھومْنا

صاحب ثروت ہونا ، بہت دولت مند ہونا.

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

گَھٹا جُھومْنا

سیاہ بادلوں کا چھانا یا گِھرنا ، بادلوں کا ہوا کے زور سے ہچکولے کھاتے ہوئے اُمڈنا.

گَھٹائیں جُھومْنا

رک : گھٹا جُھومنا جس کی یہ جمع ہے.

رُومْنا جُھومْنا

لہرانا بل کھانا ، رقص کرنا .

وَجْد جُھومْنا

have an ecstatic fit, be enraptured

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھومْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھومْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone