تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَکام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَکام کے معانیدیکھیے
سَکام کے اردو معانی
صفت
- جس کے من کوئی خواہش یا ہوس ہو، نیک خواہشات رکھنے والا
- جس کی خواہشات پوری ہوئی ہوں، نفع حاصل کرنے والا
- شہوانی، شہوت انگیز
- جو کوئی بھی کام کرنے کے بدلے مستقبل میں بدل ملنے کی خواہش رکھے، جو بنا کسی مقصد کے کوئی کام نہ کرے
- عشق کرنے والا، عاشق
English meaning of sakaam
Adjective
- the one who has any wish or desire in his mind, well wisher,
- the one whose wishes have been fulfilled, beneficiary
- erotic, sexier
- anyone who wants to be rewarded in the future for doing something, who does nothing without a purpose
- lover
सकाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके मन में कोई कामना या इच्छा हो, अच्छी कामनाएँ करने वाला
- जिसकी कामना पूर्ण हुई हो, लब्धकाम
- कामवासनायुक्त
- जो कोई कार्य भविष्य में फल मिलने की इच्छा से करे, जो निःस्वार्थ होकर कोई कार्य न करे, बल्कि स्वार्थ के विचार से करे
- प्रेम करने वाला, प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَکام)
سَکام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔