تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیپ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

سِیپ

ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف

سِیپُوں

گدھے کے رین٘کے کی آواز، ڈھین٘چوں (اکثر بہ تکراراستعمال کرتے ہیں)

سیپی

سِیپ (۱)

seep

رِسْنا

سِیپ لَگْنا

پرند کا بِیماری کی وجہ سے لاغر اور دُبلا ہونا سُوکھے کی بِیماری میں مُبتلا ہونا .

سِیپِیائی

رک : سیپیا معنی نمبر ۲ ، چمکدار پیازی .

سِیپ نِکَلْنا

(چڑی ماری) سِیپ کی بیماری لگنا ، سِیپ کی بِیماری سے پرند کا سینہ سُوکھنا .

sheep

سِیپ کا کام

سِیپیوں کی مدد سے سجاوٹ ، سیپ سے پُھول پتیّاں بنانا .

سِیپ کے موتی

سچّا موتی نایاب موتی ؛ نادر چیز .

سِیپ کا بَٹن

وہ بٹن جو سیپ سے بنائے جاتے ہیں

سِیپ کا موتی

سچّا موتی نایاب موتی ؛ نادر چیز .

سِیپ کا سَر گُوندْھنا

(مغلانی گری) کُن٘واری لڑکیوں کے سر بالوں کی سِیدھی اور صاف گُن٘دھائی جس میں مان٘گ نِکالنے کا لحاظ نہ رکھا جائے تا کہ جوانی سے قبل اور شادی سے پہلے مان٘گ پھٹ کر چوڑی نہ ہو جائے . اس قسم کا سر گُون٘دھتے ہیں کہ عام طور سے مان٘گ صاف اور سیدھی نہیں نِکالی جاتی .

سِینپ

سِیپ

سِیپ سا مُنھ نِکَل آنا

چہرے پر جُھرّیاں پڑ جانا، لاغر اور کمزور ہو جانا، بہت زیادہ دُبلا ہونا

سِیپ لَگا بَگُلا

(مجازاً) بہت دُبلا ، سُوکھا اِنسان .

سِیپی آم

نہایت پتلی گُٹھلی کا آم .

سِیپَر

رک : سِپر .

سِیپَل

غِلافی پتّیاں جو پُھول کے اطراف میں نِیچے کی جانب ہوتی ہیں، پیالۂ گُل

سِیپی بَھن

ایک آبی پرند کو ہنس کی قِسم میں سے ہے اور سِیپیاں گھونگے وغیرہ کھاتا ہے .

سِیپارا

(مجازاً) مقدس ، عزیز .

سِیپی نوکْھیا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جس کے سِینے کی ہڈی کا جوڑ معمول سے بڑا ہو اور باہر کو نِکلا ہوا دِکھائی دے .

سِیپارَۂ دِل

دل کا ایک حِصّہ ، ٹُکڑا ، جُز ، گوشہ .

سِیپارا دِل

دل کا ایک حِصّہ ، ٹُکڑا ، جُز ، گوشہ .

سِیپی کا کِیڑا

shellfish

سِیپارَۂ گُل

برگِ گُل ، پُھول کی پن٘کھڑی یا پتّی .

سِیپی کَر دینا

کمزور کر دینا .

سِیپارا گُل

برگِ گُل ، پُھول کی پن٘کھڑی یا پتّی .

سِیپی سا مُنھ نِکَل آنا

کمزور ہو جانا .

سِیپارا ٹَھنْڈا ہونا

قرآن شریف یا پارے کا گِر پڑنا ، بے حُرمتی ہونا .

سِیپارَہ ٹَھنْڈا ہونا

قرآن شریف یا پارے کا گِر پڑنا ، بے حُرمتی ہونا .

سِی پارَہ

تیسواں حصہ، تیس حصوں میں سے ایک

sheep-dip

بھیڑوں کی جوئیں وغیرہ ما رنے یا اون کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والی دوا۔.

sheep's-bit

کھجلی مار پودے سے ملتا جلتا ایک پودا Jasione montana.

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

sheep-run

بھیڑوں کی چراہ گاہ، بھیڑ چر خصوصاً آسٹر یلیا میں۔.

sheep's eye

شرم و محبت کی چتون

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

spay

(مادہ جانور کو) بیضے دان نکال کر بانجھ بنانا، عقیم کرنا۔.

sepoy

تواریخ: یورپی فوج کا ہندوستانی جوان ، سپاہی [ ف : اردو].

ساپ

سان٘پ

soap

صابُن

sap

عَرَقْ

sup

سوپ، چائے وغیرہ کی چُسکی لینا۔.

soup

آبْ جوش

sip

چُسْکی

sop

طَمَع

sheepfold

بھیڑوں کا باڑہ۔.

sheepdog

بھیڑوں کی رکھوالی کرنے والا کتا۔.

سِپَاہ

سپاہی

شَپ

قمچی مارنے کی آواز، تلوار مارنے کی آواز، تیز چلنے کی آواز

سُوپ

اناج پھٹکنے اور صاف کرنے کا ظرف جو عام طور سے سرکی یا بان٘س کی تِیلیوں سے بنایا جاتا ہے جس میں پیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں ڈھلوان کگر ہوتی ہے ، آگے کا حصّہ پھٹکی ہوئی چیز کا کُوڑا نِکالنے کے لیے کُھلا رہتا ہے ؛ چھاج ، غلہ افشاں ، چاولی .

شاپ

بد دعا

سِپ

(بنائی) شال کی سطح کے پھون٘سڑے اور سا٘ٹھیں کاٹنے کا دو دھاری قسم کا آہنی اوزار

ship

جَہاز

shop

خَرِیدْنا

seepy

رسنے والا

سِپَہ

سپاہ کی تصغیر، سپاہ، فوج

seepage

رِسَن

سانپوں

سان٘پ کی جمع اور مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیپ لَگْنا کے معانیدیکھیے

سِیپ لَگْنا

siip lagnaaसीप लगना

  • Roman
  • Urdu

سِیپ لَگْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پرند کا بِیماری کی وجہ سے لاغر اور دُبلا ہونا سُوکھے کی بِیماری میں مُبتلا ہونا .

Urdu meaning of siip lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parind ka biimaarii kii vajah se laagar aur dublaa honaa suu.okhe kii biimaarii me.n mubatlaa honaa

सीप लगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रोग के कारण पक्षी का दुबला-पतला होना सूखे के रोग से ग्रस्त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیپ

ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف

سِیپُوں

گدھے کے رین٘کے کی آواز، ڈھین٘چوں (اکثر بہ تکراراستعمال کرتے ہیں)

سیپی

سِیپ (۱)

seep

رِسْنا

سِیپ لَگْنا

پرند کا بِیماری کی وجہ سے لاغر اور دُبلا ہونا سُوکھے کی بِیماری میں مُبتلا ہونا .

سِیپِیائی

رک : سیپیا معنی نمبر ۲ ، چمکدار پیازی .

سِیپ نِکَلْنا

(چڑی ماری) سِیپ کی بیماری لگنا ، سِیپ کی بِیماری سے پرند کا سینہ سُوکھنا .

sheep

سِیپ کا کام

سِیپیوں کی مدد سے سجاوٹ ، سیپ سے پُھول پتیّاں بنانا .

سِیپ کے موتی

سچّا موتی نایاب موتی ؛ نادر چیز .

سِیپ کا بَٹن

وہ بٹن جو سیپ سے بنائے جاتے ہیں

سِیپ کا موتی

سچّا موتی نایاب موتی ؛ نادر چیز .

سِیپ کا سَر گُوندْھنا

(مغلانی گری) کُن٘واری لڑکیوں کے سر بالوں کی سِیدھی اور صاف گُن٘دھائی جس میں مان٘گ نِکالنے کا لحاظ نہ رکھا جائے تا کہ جوانی سے قبل اور شادی سے پہلے مان٘گ پھٹ کر چوڑی نہ ہو جائے . اس قسم کا سر گُون٘دھتے ہیں کہ عام طور سے مان٘گ صاف اور سیدھی نہیں نِکالی جاتی .

سِینپ

سِیپ

سِیپ سا مُنھ نِکَل آنا

چہرے پر جُھرّیاں پڑ جانا، لاغر اور کمزور ہو جانا، بہت زیادہ دُبلا ہونا

سِیپ لَگا بَگُلا

(مجازاً) بہت دُبلا ، سُوکھا اِنسان .

سِیپی آم

نہایت پتلی گُٹھلی کا آم .

سِیپَر

رک : سِپر .

سِیپَل

غِلافی پتّیاں جو پُھول کے اطراف میں نِیچے کی جانب ہوتی ہیں، پیالۂ گُل

سِیپی بَھن

ایک آبی پرند کو ہنس کی قِسم میں سے ہے اور سِیپیاں گھونگے وغیرہ کھاتا ہے .

سِیپارا

(مجازاً) مقدس ، عزیز .

سِیپی نوکْھیا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جس کے سِینے کی ہڈی کا جوڑ معمول سے بڑا ہو اور باہر کو نِکلا ہوا دِکھائی دے .

سِیپارَۂ دِل

دل کا ایک حِصّہ ، ٹُکڑا ، جُز ، گوشہ .

سِیپارا دِل

دل کا ایک حِصّہ ، ٹُکڑا ، جُز ، گوشہ .

سِیپی کا کِیڑا

shellfish

سِیپارَۂ گُل

برگِ گُل ، پُھول کی پن٘کھڑی یا پتّی .

سِیپی کَر دینا

کمزور کر دینا .

سِیپارا گُل

برگِ گُل ، پُھول کی پن٘کھڑی یا پتّی .

سِیپی سا مُنھ نِکَل آنا

کمزور ہو جانا .

سِیپارا ٹَھنْڈا ہونا

قرآن شریف یا پارے کا گِر پڑنا ، بے حُرمتی ہونا .

سِیپارَہ ٹَھنْڈا ہونا

قرآن شریف یا پارے کا گِر پڑنا ، بے حُرمتی ہونا .

سِی پارَہ

تیسواں حصہ، تیس حصوں میں سے ایک

sheep-dip

بھیڑوں کی جوئیں وغیرہ ما رنے یا اون کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والی دوا۔.

sheep's-bit

کھجلی مار پودے سے ملتا جلتا ایک پودا Jasione montana.

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

sheep-run

بھیڑوں کی چراہ گاہ، بھیڑ چر خصوصاً آسٹر یلیا میں۔.

sheep's eye

شرم و محبت کی چتون

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

spay

(مادہ جانور کو) بیضے دان نکال کر بانجھ بنانا، عقیم کرنا۔.

sepoy

تواریخ: یورپی فوج کا ہندوستانی جوان ، سپاہی [ ف : اردو].

ساپ

سان٘پ

soap

صابُن

sap

عَرَقْ

sup

سوپ، چائے وغیرہ کی چُسکی لینا۔.

soup

آبْ جوش

sip

چُسْکی

sop

طَمَع

sheepfold

بھیڑوں کا باڑہ۔.

sheepdog

بھیڑوں کی رکھوالی کرنے والا کتا۔.

سِپَاہ

سپاہی

شَپ

قمچی مارنے کی آواز، تلوار مارنے کی آواز، تیز چلنے کی آواز

سُوپ

اناج پھٹکنے اور صاف کرنے کا ظرف جو عام طور سے سرکی یا بان٘س کی تِیلیوں سے بنایا جاتا ہے جس میں پیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں ڈھلوان کگر ہوتی ہے ، آگے کا حصّہ پھٹکی ہوئی چیز کا کُوڑا نِکالنے کے لیے کُھلا رہتا ہے ؛ چھاج ، غلہ افشاں ، چاولی .

شاپ

بد دعا

سِپ

(بنائی) شال کی سطح کے پھون٘سڑے اور سا٘ٹھیں کاٹنے کا دو دھاری قسم کا آہنی اوزار

ship

جَہاز

shop

خَرِیدْنا

seepy

رسنے والا

سِپَہ

سپاہ کی تصغیر، سپاہ، فوج

seepage

رِسَن

سانپوں

سان٘پ کی جمع اور مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیپ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیپ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone