تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِدْھ" کے متعقلہ نتائج

سِدْھ

۲. سادھو ، رِشی ، مہاتما ، درویش.

سِدْھ ہونا

ثابت ہونا

سِدْھ کو سادَھک پُوجْتا ہے

لائق کی لائق قدر کرتا ہے.

سِدْھ وائی

(گاڑی بانی) گاڑی کو ، جب کہ اُس سے گھوڑے یا بیل کو کھول دیا یعنی علحٰدہ کر لیا جائے ، سِیدھا سن٘بھالے رکھنے والی آڑ یا ٹیکن جو اُس کو سادھے یعنی اُس کے وزن کو تولے رہے ، اُٹھاؤنی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِدْھ کے معانیدیکھیے

سِدْھ

sidhसिध

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِدْھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. تپسیا میں کامل ، پہنچا ہوا.
  • ۲. سادھو ، رِشی ، مہاتما ، درویش.
  • ۳. جنّات کی قِسم سے ایک مخلوق.
  • ۴. پکّا ، مضبوط.
  • ۵. (جادو وغیرہ میں) ماہر ، مکمل یا پوتر کِیا ہوا ؛ نجات یافتہ ؛ پاک ، پَوِتَّر ؛ اعجازی ، کرامتی.

Urdu meaning of sidh

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. tapasyaa me.n kaamil, pahunchaa hu.a
  • ۲. saadhuu, rishii, mahaatma, darvesh
  • ۳. jinnaat kii qasam se ek maKhluuq
  • ۴. pakka, mazbuut
  • ۵. (jaaduu vaGaira men) maahir, mukammal ya pavitra kyuu hu.a ; najaat yaaftaa ; paak, puu-e-tar ; ejaazii, kiraamtii

English meaning of sidh

Noun, Feminine

सिध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِدْھ

۲. سادھو ، رِشی ، مہاتما ، درویش.

سِدْھ ہونا

ثابت ہونا

سِدْھ کو سادَھک پُوجْتا ہے

لائق کی لائق قدر کرتا ہے.

سِدْھ وائی

(گاڑی بانی) گاڑی کو ، جب کہ اُس سے گھوڑے یا بیل کو کھول دیا یعنی علحٰدہ کر لیا جائے ، سِیدھا سن٘بھالے رکھنے والی آڑ یا ٹیکن جو اُس کو سادھے یعنی اُس کے وزن کو تولے رہے ، اُٹھاؤنی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِدْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِدْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone