تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدھانا" کے متعقلہ نتائج

سَدھانا

تربیت دینا، شائستگی سکھانا، مہذب بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدھانا کے معانیدیکھیے

سَدھانا

sadhaanaaसधाना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

سَدھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تربیت دینا، شائستگی سکھانا، مہذب بنانا
  • (جانور کو) کوئی کام یا کرتب سکھانا، مانوس کرنا، ہلانا، کام کے لائق بنانا
  • (تعظیماً) جانا، روانہ ہونا
  • (مجازاً) دنیا سے رخصت ہونا، مر جانا

Urdu meaning of sadhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tarbiiyat denaa, shaa.istagii sikhaana, muhazzab banaanaa
  • (jaanvar ko) ko.ii kaam ya kartab sikhaana, maanuus karnaa, hilaanaa, kaam ke laayaq banaanaa
  • (taaziiman) jaana, ravaana honaa
  • (majaazan) duniyaa se ruKhast honaa, mar jaana

English meaning of sadhaanaa

Transitive verb

  • tame and train animals, domesticate, familiarise
  • to correct, to discipline, to improve
  • cause to remember, to put in mind, to remind

सधाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • शिक्षा अथवा प्रशिक्षण देना, शिष्टता सिखाना, सभ्य बनाना
  • (जानवर को) कोई काम या करतब सिखाना, आदी करना, हिलाना, काम के योग्य बनाना
  • (आदरपूर्वक) जाना, प्रस्थान करना
  • (लाक्षणिक) दुनिया से प्रस्थान करना, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَدھانا

تربیت دینا، شائستگی سکھانا، مہذب بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone