تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَدْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَدْھنا کے معانیدیکھیے
سَدْھنا کے اردو معانی
فعل لازم
- نشانہ ٹھیک لگنا، نشانے پر ایک صحیح لگنا
- تربیت پانا، راستے پر لگنا، (کسی بات سے) مانوس ہو جانا، ہلنا، سیکھ جانا
- کام پورا ہونا، انجام پانا، ٹھیک طرح کیا جانا
English meaning of sadhnaa
Intransitive verb
- serve the purpose, to be done properly, task completion
- hitting the target
- be disciplined, be tamed and trained
सधना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- उद्देश्य पूरा होना, अंजाम पाना, ठीक तरह किया जाना, काम पूरा होना, काम या मतलब निकलना
- अभ्यस्त होना, मार्ग पर लगना, किसी कार्य या बात का पूरा होना; सिद्ध होना, (किसी बात से) सीख जाना
- निशाना ठीक होना, लक्ष्य पर एकदम सही लगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَدْھنا)
سَدْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔