تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُکْراً" کے متعقلہ نتائج

شُکْراً

شکر ہے

شِکْرا

ایک شکاری پرند جو باشے کے طرح ہوتا ہے اکثر شہپر اس کے کوتاہ ہوتے ہیں، مگر محنت و مشقت اٹھانے میں بڑا قوی ہوتا ہے

شِکْرا خانَہ

وہ جگہ جہاں شکرے رکھے جائیں.

شَکْرانَہ

ابالے ہوئے چاول جن میں گھی، شکر اور ناریل وغیرہ ڈال کر نذر نیاز دلاتے ہیں (پرانے لوگ دعوت میں یہی کھلاتے تھے)

شُکْرانَہ

شکر گزاری، نماز، روزے یا کسی اور شکل میں کسی احسان کا شکریہ ادا کرنا، شکر

شِکْرَہ

شکرا، ایک شکاری پرندہ

شُکْرانَہ بَجا لانا

شکرانہ ادا کرنا .

شُکْرانَہ اَدا ہونا

شکر ہونا

شُکْرانَہ اَدا کرنا

شکر ادا کرنا .

شِکْرا دار

شکروں کی دیکھ بھال کرنے والا.

شُکْرانَہ کا سَجْدَہ

شکر کا سجدہ ، وہ سجدہ جو خدا کے حضور کسی بات کے شکرانے کے لیے کیا جائے .

شُکْرانَہ کی نَماز

وہ نماز جو کسی منت یا مراد کے پورا ہونے پر پڑھی جائے.

شِکْرا پالْنا

اپنے سر بار لینا ، خود کو الجھن میں گرفتار کرنا ، پریشانی مول لینا.

شَکْران

ایک تلخ زہریلا درخت جس کا رس مُسَکِّن ہوتا ہے ، شوکران ، شیکران.

شُکْران

شُکر گزاری ، شُکر.

شُکر اَللہ

اللہ کا احسان ہے ، خدا کا شکر ہے .

شُکْرِ احسان

احسان کی تعریف

شَکَر اَفْشاں

اپنی باتوں سے شیرینی بکھیرنے والا، شیریں کلام، شیریں سخن

شُکْرِ اِلٰہی

خدا کا شکر

شُکْر اَدا کرنا

احسان ماننا ، شکریہ ادا کرنا.

شُکْر اَدا ہونا

کسی کے احسان کا تعریف کے ساتھ اظہار کرنا

شُکر اَلحَمْدُلِلّٰہ

عربی فقرہ اردو میں مستعمل، اللہ کا شکر و احسان ہے (عموماً کامیابی، خوشی، یا اقرارِ نعمت کے موقع پر نیز مزاج پرسی کے جواب میں یا چھینک آنے کے بعد بھی بولا جاتا ہے)

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا

۔ پرائے بھروسے کوئی کام کرنا۔ دوسرے کے سہارے زندگی بسر کرنا۔ اس جگہ پرائے برتے شِکرا پالنا بھی ہے۔

نا شُکرا

احسان کا منکر، نعمتوں سے انکاری، جو خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہ کرے، احسان فراموش

دو شَکْرا

دو شکروں کا ، دو مختلف شکروں سے بنایا ہوا .

پَرائے اَڈّے پَر شِکْرا پالْنا

دوسرے کے بل بوتے یا بھروسے پر کوئی کام کرنا.

پَرائے خائے پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے بِرْتے پَرْ شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا

بیگانے فُلانے پر شِکْرا پالا

غیر کے بھروسے پر کام اٹھایا

پَرائی بوٹی پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

قَسائی کے بَھروسے شِکْرَہ پالْنا

دوسرے کی مدد کی امید پر کوئی کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شُکْراً کے معانیدیکھیے

شُکْراً

shukranशुक्रन

وزن : 22

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

شُکْراً کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - فعل متعلق

  • شکر ہے
  • ایک شکاری پرند جو باشے کے طرح ہوتا ہے اکثر شہپر اس کے کوتاہ ہوتے ہیں، مگر محنت و مشقت اٹھانے میں بڑا قوی ہوتا ہے

Urdu meaning of shukran

  • Roman
  • Urdu

  • shukr hai
  • ek shikaarii parind jo baashe ke tarah hotaa hai aksar shahpar is ke kotaah hote hain, magar mehnat-o-mashaqqat uThaane me.n ba.Daa qavii hotaa hai

English meaning of shukran

Sanskrit, Arabic - Adverb

  • thank you
  • thankfully, gratefully
  • falcon, a bird trained to hunt, a kind of hunting hawk, sparrow hawk

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُکْراً

شکر ہے

شِکْرا

ایک شکاری پرند جو باشے کے طرح ہوتا ہے اکثر شہپر اس کے کوتاہ ہوتے ہیں، مگر محنت و مشقت اٹھانے میں بڑا قوی ہوتا ہے

شِکْرا خانَہ

وہ جگہ جہاں شکرے رکھے جائیں.

شَکْرانَہ

ابالے ہوئے چاول جن میں گھی، شکر اور ناریل وغیرہ ڈال کر نذر نیاز دلاتے ہیں (پرانے لوگ دعوت میں یہی کھلاتے تھے)

شُکْرانَہ

شکر گزاری، نماز، روزے یا کسی اور شکل میں کسی احسان کا شکریہ ادا کرنا، شکر

شِکْرَہ

شکرا، ایک شکاری پرندہ

شُکْرانَہ بَجا لانا

شکرانہ ادا کرنا .

شُکْرانَہ اَدا ہونا

شکر ہونا

شُکْرانَہ اَدا کرنا

شکر ادا کرنا .

شِکْرا دار

شکروں کی دیکھ بھال کرنے والا.

شُکْرانَہ کا سَجْدَہ

شکر کا سجدہ ، وہ سجدہ جو خدا کے حضور کسی بات کے شکرانے کے لیے کیا جائے .

شُکْرانَہ کی نَماز

وہ نماز جو کسی منت یا مراد کے پورا ہونے پر پڑھی جائے.

شِکْرا پالْنا

اپنے سر بار لینا ، خود کو الجھن میں گرفتار کرنا ، پریشانی مول لینا.

شَکْران

ایک تلخ زہریلا درخت جس کا رس مُسَکِّن ہوتا ہے ، شوکران ، شیکران.

شُکْران

شُکر گزاری ، شُکر.

شُکر اَللہ

اللہ کا احسان ہے ، خدا کا شکر ہے .

شُکْرِ احسان

احسان کی تعریف

شَکَر اَفْشاں

اپنی باتوں سے شیرینی بکھیرنے والا، شیریں کلام، شیریں سخن

شُکْرِ اِلٰہی

خدا کا شکر

شُکْر اَدا کرنا

احسان ماننا ، شکریہ ادا کرنا.

شُکْر اَدا ہونا

کسی کے احسان کا تعریف کے ساتھ اظہار کرنا

شُکر اَلحَمْدُلِلّٰہ

عربی فقرہ اردو میں مستعمل، اللہ کا شکر و احسان ہے (عموماً کامیابی، خوشی، یا اقرارِ نعمت کے موقع پر نیز مزاج پرسی کے جواب میں یا چھینک آنے کے بعد بھی بولا جاتا ہے)

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا

۔ پرائے بھروسے کوئی کام کرنا۔ دوسرے کے سہارے زندگی بسر کرنا۔ اس جگہ پرائے برتے شِکرا پالنا بھی ہے۔

نا شُکرا

احسان کا منکر، نعمتوں سے انکاری، جو خدا کی نعمتوں کا شکر ادا نہ کرے، احسان فراموش

دو شَکْرا

دو شکروں کا ، دو مختلف شکروں سے بنایا ہوا .

پَرائے اَڈّے پَر شِکْرا پالْنا

دوسرے کے بل بوتے یا بھروسے پر کوئی کام کرنا.

پَرائے خائے پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے بِرْتے پَرْ شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا

بیگانے فُلانے پر شِکْرا پالا

غیر کے بھروسے پر کام اٹھایا

پَرائی بوٹی پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

قَسائی کے بَھروسے شِکْرَہ پالْنا

دوسرے کی مدد کی امید پر کوئی کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُکْراً)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُکْراً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone